کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD
معاونت کا مرکز
اکثر پوچھے گئے سوالات
اکاؤنٹ کے فنکشنز
اکاؤنٹ فنکشنز تک رہنمائی

Binance ایپ پر رجسٹر کیسے ہوں

Binance
2021-04-26 08:42
1. Binance ایپ کھولیں اور [Log In/Register] ٹیپ کریں۔
2. [Register] کو ٹیپ کریں۔ وہ ای میل ایڈریس اور پاس ورڈ درج کریں جو آپ اپنے اکاؤنٹ کے لیے استعمال کریں گے، اور ریفرل ID بھی (اگر کوئی ہو)۔ [I Understand Binance’s Terms of Use] کے سامنے والا باکس چیک کریں اور [->] ٹیپ کریں۔
نوٹ:
  • پاس ورڈ 8 حروف پر مشتمل ہونا چاہیئے، بشمول ایک بڑا حرف اور ایک نمبر۔
  • اگر آپ کو Binance پر رجسٹر کرنے کے لیے کسی دوست نے ریفر کیا ہے، تو براہ کرم یقینی بنائیں کہ آپ نے ریفرل ID (اختیاری) پُر کر دی ہے۔
3. سکیورٹی توثیق کا معمہ مکمل کرنے کے لیے سلائیڈر کو ڈریگ کریں۔
4. آپ کو آپ کے انباکس میں توثیقی ای میل وصول ہو جائے گی۔ براہ کرم 10 منٹ کے اندر توثیقی کوڈ درج کریں۔ اگر آپ ای میل تلاش نہ کر سکیں، تو دوسری ای میل حاصل کرنے کے لیے [Send Code] پر کلک کریں۔
نوٹ:
اپنے اکاؤنٹ کی حفاظت کے لیے، یہ پرزور طور پر تجویز کردہ ہے کہ آپ اپنے پہلے لاگ ان کے بعد دو عوامل پر مبنی منظوری (2FA) کو فعال کریں۔ Binance Google اور SMS 2FA دونوں کی معاونت کرتی ہے۔
٭اس سے پہلے کہ آپ P2P ٹریڈنگ شروع کریں، آپ کو پہلے شناختی توثیق اور 2FA منظوری مکمل کرنے کی ضرورت ہے۔
متعلقہ آرٹیکلز
Binance پر موبائل نمبر کے ساتھ کیسے رجسٹر ہوں