VIP
قرضےکی ادارہ جاتی سطح کی قرضے کی سروس
فقط VIP صارفین کے لیے
اگر آپ کا شمار غیر VIP صارفین میں ہوتا ہے اور آپ VIP قرضے میں دلچسپی رکھتے ہیں، تو براہِ کرم ہماری VIP ٹیم سے رابطہ کریں۔
سرمائے سے زیادہ افادیت
ادھار لینے کی بڑی حد
ضمانتوں اور قرضے کے استعمال کی لچک پذیری
VIP قرضے کے فائدے
اداری جاتی سطح کے سرمائے کی قابلیت
-
بہتر کریڈٹ ہسٹری کے ساتھ 20 ملین USD تک ادھار لینے کی حد یا کوئی انتہائی حد نہیں ہے۔
-
قرضے سے مالیت (LTV) کا بہتر کردہ تناسب، جہاں ابتدائی/ مارجن کال/ تصفیہ جاتی LTV کو حسبِ ترتیب %91 / %77 / %72 تک بہتر بنایا جاتا ہے۔
-
سرمائے کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے مختلف اکاؤنٹس پر ضمانت کی حیثیت سے جمع شدہ اثاثے۔
قرضے کے مخصوص معاہدے کے ساتھ اضافی لچک پذیری
-
600 سے زیادہ قابلِ قرض و ضمانت اثاثوں کی معاونت کی جاتی ہے۔
-
جلد دوبارہ ادائیگی کے لیے کسی بھی قسم کے جرمانے کے بغیر قرضے کی لچک پذیر شرائط۔
-
LTV کے تصفیے کے متحرک ہونے پر تاخیر شدہ تصفیہ دستیاب ہے۔
ملکیت کی مکمل فنڈنگ اور مختصی کے حقوق
-
کسی بھی مقصد کے لیے کارآمد ہے، جس میں اسپاٹ، مارجن، یا Futures مارکیٹس میں ٹریڈنگ، اسٹیکنگ، یا حتیٰ کہ رقم کو نکلوانا بھی شامل ہے۔
-
LTV کے پہنچنے پر اسپاٹ میں ضمانت کی آزادانہ طور پر ٹریڈنگ کی جا سکتی ہے۔
کل لاگتوں میں کمی
-
مسابقتی شرح سود
-
ٹرانزیکشن کی کوئی فیس نہیں۔
چند مراحل میں آغاز کریں
رابطہ
01
01.
ذیل کے لیے بذریعہ ای میل، VIP ٹیم سے رابطہ کریں vip_loan@binance.com براہِ کرم ہمارے ریفرنس کے لیے موضوعاتی سطر میں "VIP قرضے کی تفتیش" کا اندراج کریں
تبادلہ خیال کریں
02
02.
قرضے کی شرائط، مراعات اور فوائد پر گفتگو کریں اور آغاز کرنے کے لیے معاہدے پر دستخط کریں
قرضہ وصول کریں
03
03.
متعلقہ ضمانت ڈپازٹ کروائیں اور اسپاٹ والیٹ میں قرضہ وصول کریں
VIP کی شرحِ سود
بیان کردہ ریٹس میں تبدیلی آ سکتی ہے، مزید جاننے کے لیے اپنے VIP کے مینیجر سے رابطے میں رہیں۔
VIP سطح
عام صارف
1
2
3
4
5
6
7
8
9
7 دن
30 دن
90 دن
VIP سطح
عام صارف
1
2
3
4
5
6
7
8
9
VIP قرض کا ضمانتی تناسب
اکثر پوچھے گئے سوالات
VIP قرضے اور کرپٹو قرضے کے مابین کیا فرق ہے؟
VIP قرضے ادھار کی بڑی مقدار اور زیادہ لچک پذیر شرائط کے ساتھ، ایک وقت میں متعدد ضمانتی اکاؤنٹس سے ایک سے زائد ضمانتوں کے ساتھ ادھار لینے کے آپشنز کی وسیع ترین حد کی پیشکش کرتے ہیں۔
تصفیہ کس طرح سے کام کرتا ہے؟
قرضے کا تصفیہ براہِ راست آپ کے تفویض کردہ Binance اکاؤنٹ کے اسپاٹ والیٹ میں کیا جاتا ہے۔ عام طور پر یہ تصفیہ قرضے کی تصدیق کے فوراً بعد واقع ہو گا۔
کیا کوئی فیس عائد ہوتی ہے؟
VIP قرضے پر ٹرانزیکشن کی کوئی فیس عائد نہیں کی جاتی ہے۔ تاہم، قرضے پر پیدا ہونے والے سود کے ذمہ دار آپ خود ہوں گے۔
سود کا حساب کیسے کیا جاتا ہے، اور اس کی کیا شرطیں ہیں؟
سود کا حساب روزانہ کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ تصفیہ سے قبل زائد المیعاد ہونے کی مدت کے دوران روزانہ تین گنا سود عائد کیا جائے گا۔
VIP قرضے کے لیے قرضے سے مالیت کے تناسبات کیا ہوتے ہیں؟
a.قرضے سے مالیت کا تناسب آپ کو حاصل ہونے والے قرضے کی رقم کا تعین کرنے میں مدد دیتا ہے، جو آپ کو موجودہ ضمانت یافتہ اثاثوں کی بنیاد پر موصول ہو گا۔
b.VIP قرضے، قرضے سے مالیت کے زائد تناسب کی پیشکش کرتے ہیں۔ عموماً، VIP قرضے مزید بہتر ابتدائی LTV کی پیشکش %72 پر، مارجن کال کی LTV کی پیشکش %77 پر اور تصفیے کی کال کی پیشکش %91 پر کرتے ہیں۔ براہِ کرم اس بارے میں مزید جاننے کے لیے ہماری VIP ٹیم سے رابطہ کریں۔
c.آپ اپنے اسپاٹ والیٹ سے/پر اثاثوں کو ٹرانسفر کر کے اپنے LTV کی نظم کاری کر سکتے ہیں
VIP قرضے کے حوالے سے مزید معلومات اور اکثر پوچھے گئے سوالات