کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
فیڈ
USD
ہوم
کرپٹو کی قیمتیں
Polygon کی قیمت

Polygon کی قیمت(MATIC)

کرنسی
کرنسی
MATIC قیمت کا کیلکولیٹر
خریدیں
MATIC
1 MATIC =
USD $1.0776668
MATIC خریدیں
آخری بار اپڈیٹ کردہ 2023/01/27 02:48 (UTC)
تمام بڑے ٹریڈنگ پلیٹ فارمز کے مقابلے میں Binance کم ترین ٹرانزیکشن فیس کی شرح کا حامل ہے۔
Coinbase
1.99%
Kraken
0.26%
Binance
0.1%
$ 1.0776668
+8.34%
(1D)

MATIC قیمت کا لائیو ڈیٹا

$ 9.41B USD کی موجودہ مارکیٹ کیپ کے ساتھ آج Polygon کی لائیو قیمت $ 1.0776668 فی (MATIC / USD) ہے۔ 24 گھنٹے کی ٹریڈنگ کا حجم $ 1.09B USD ہے۔ USD سے MATIC کی قیمت حقیقی وقت میں اپ ڈیٹ کی جاتی ہے۔ Polygon گزشتہ 24 گھنٹوں میں +8.34% رہا۔ اس کی گردشی سپلائی 8.73B USD ہے۔
MATIC کی قیمت کی کارکردگی USD
بقایارقم%
آج$ 0.0898395+8.34%
30 دن$ 0.3722738+34.54%
60 دن$ 0.3468162+32.18%
90 دن$ 0.1572184+14.59%

MATIC قیمت کی معلومات

24 گھنٹے کم اور زیادہ
24 گھنٹوں میں اس اثاثے کے لیے ادا کی گئی سب سے زیادہ اور کم ترین قیمت۔
کم ترین: $ 0.9929485
زیادہ: $ 1.1232007
24 گھنٹوں میں اس اثاثے کے لیے ادا کی گئی سب سے زیادہ اور کم ترین قیمت۔
سب سے بلند ترین
اس اثاثے کے لیے ادا کی گئی سب سے زیادہ قیمت جب سے یہ لانچ یا فہرست کیا گیا تھا۔
$ 2.9232349
اس اثاثے کے لیے ادا کی گئی سب سے زیادہ قیمت جب سے یہ لانچ یا فہرست کیا گیا تھا۔
قیمت میں تبدیلی (1 گھنٹہ)
1 گھنٹہ پہلے کے مقابلے میں اس اثاثے کے ٹریڈنگ کے حجم میں فیصدی تبدیلی۔
+0.16%
1 گھنٹہ پہلے کے مقابلے میں اس اثاثے کے ٹریڈنگ کے حجم میں فیصدی تبدیلی۔
قیمت میں تبدیلی (24 گھنٹے)
24 گھنٹے پہلے کے مقابلے میں اس اثاثے کے ٹریڈنگ کے حجم میں فیصدی تبدیلی۔
+8.34%
24 گھنٹے پہلے کے مقابلے میں اس اثاثے کے ٹریڈنگ کے حجم میں فیصدی تبدیلی۔
قیمت میں تبدیلی (7 دن)
7 دن پہلے کے مقابلے میں اس اثاثے کے ٹریڈنگ کے حجم میں فیصدی تبدیلی۔
+12.81%
7 دن پہلے کے مقابلے میں اس اثاثے کے ٹریڈنگ کے حجم میں فیصدی تبدیلی۔
قیمت میں تبدیلی (7 دن)
7 دن پہلے کے مقابلے میں اس اثاثے کے ٹریڈنگ کے حجم میں فیصدی تبدیلی۔
+12.81%
7 دن پہلے کے مقابلے میں اس اثاثے کے ٹریڈنگ کے حجم میں فیصدی تبدیلی۔

MATIC مارکیٹ کی معلومات

ان Binance کسٹمرز کی فیصد جنہوں نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں BTC کے اندر ٹریڈںگ کے ذریعے اپنی نیٹ پوزیشن میں اضافہ یا کمی کی۔
مقبولیت
مقبولیت اثاثوں کی متعلقہ مارکیٹ کیپ پر مبنی ہے۔
#10
مقبولیت اثاثوں کی متعلقہ مارکیٹ کیپ پر مبنی ہے۔
مارکیٹ کیپ
اثاثے کی گردشی سپلائی کو اس کی موجودہ قیمت سے ضرب دے کر مارکیٹ کیپ کا حساب کیا جاتا ہے۔
$ 9.41B
اثاثے کی گردشی سپلائی کو اس کی موجودہ قیمت سے ضرب دے کر مارکیٹ کیپ کا حساب کیا جاتا ہے۔
حجم (24 گھنٹے)
گزشتہ 24 گھنٹوں میں اس اثاثے کی تمام ٹرانزیکشنز کی کل ڈالر مالیت۔
$ 1.09B
گزشتہ 24 گھنٹوں میں اس اثاثے کی تمام ٹرانزیکشنز کی کل ڈالر مالیت۔
گردشی سپلائی
گردشی سپلائی ان کوائنز یا ٹوکنز کی تعداد ظاہر کرتی ہے جو اب تک جاری ہو چکے ہیں۔
8.73B
گردشی سپلائی ان کوائنز یا ٹوکنز کی تعداد ظاہر کرتی ہے جو اب تک جاری ہو چکے ہیں۔
گردشی سپلائی
گردشی سپلائی ان کوائنز یا ٹوکنز کی تعداد ظاہر کرتی ہے جو اب تک جاری ہو چکے ہیں۔
8.73B
گردشی سپلائی ان کوائنز یا ٹوکنز کی تعداد ظاہر کرتی ہے جو اب تک جاری ہو چکے ہیں۔

Polygon (MATIC) کے متعلق

Polygon (MATIC)، جسے اس سے قبل MATIC نیٹ ورک بھی کہا جاتا تھا، Ethereum کے ساتھ مطابقت پذیر بلاک چینز کے لیے ایک باہم عمل انجام دینے والا سطح-2 اسکیل پر مشتمل حل ہے۔ Polygon کی مقامی کرپٹو کرنسی، MATICِ، گورننس، اسٹیکنگ اور گیس فیس کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ 

Polygon کو تھرو پٹ، ٹرانزیکشن کی رفتار، اور کمیونٹی گورننس میں کمی سمیت، Ethereum کی پابندیوں کے حل کے طور پر تیار کیا گیا ہے۔ ڈیزائن کے لحاظ سے، Polygon ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جسے باہم عمل انجام دینے والی بلاک چینز لانچ کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ 

Polygon، Ethereum مین چین اور اس کے مزید قابل عمل پلازما پر بنے چیک پوائنٹس کا استعمال کرتے ہوئے یہ عمل انجام دے سکتا ہے، جوکہ پلازما نیٹ ورک کی ہی ایک قسم ہے۔

لوگ یہ سوال بھی پوچھتے ہیں: Polygon Matic کے بارے میں دیگر سوالات

  1. Polygon Matic کہاں تخلیق کیا گیا تھا؟

    Polygon Matic 2017 میں ہندوستان میں Jaynti Kanani، Sandeep Nailwal، Anurag Arjun، اور Mihailo Bjelic کی جانب سے تخلیق کیا گیا تھا۔

  2. Polygon Matic کس لیے استعمال کیا جاتا ہے؟

    Polygon ڈویلپرز کو اس قابل بناتا ہے کہ حسب منشاء خصوصیات کے ساتھ پری سیٹ بلاک چین نیٹ ورکس لانچ کر سکیں۔  

    اسے مزید ایسے ماڈیولز کے ذریعے اپنے مطابق بنایا جا سکتا ہے جوکہ ڈویلپرز کو اس قابل بناتے ہیں کہ مخصوص خصوصیات اور استعمال کے طریقوں کے ساتھ خود مختار بلاک چینز تخلیق کر سکیں

    ڈویلپرز مندرجہ ذیل تخلیق کر سکتے ہیں: 

    • آپٹیمسٹک رول اپ چینز

    • ZK رول اپ چینز

    • تنہا چینز 

    کوئی بھی صارف روٹ معاہدوں پر اپنا MATIC اسٹیک کر سکتا ہے۔

    بلاک کی کارروائیوں کا انتخاب پروف آف اسٹیک (PoS) اسٹیکرز کی جانب سے کیا جاتا ہے۔ بلاک جنریشن کے تیز تر اوقات تک پہنچنے کے لیے، بلاک کی کارروائیاں نہایت محدود ہیں۔

    مین چین پر موجود کوئی بھی فرد جعلسازی پر مبنی ٹرانزیکشنز پر آواز اٹھا سکتا ہے۔ کامیاب چیلنجز کا نتیجہ اسٹیکنگ کے تمام فنڈز ٹرانزیکشن میں شامل فریقین کے پاس جانے کی بجائے چیلنجر کے پاس جانے کی صورت میں نکلتا ہے۔

  3. کیا Matic اور Polygon ایک جیسے ہوتے ہیں؟

    Matic نیٹ ورک نے خود کو بطور Polygon ری برانڈ کیا ہے، جوکہ باہم عمل انجام دینے والی بلاک چین پر مشتمل اسکیلنگ نیٹ ورک ہے۔ یہ تبدیلی فروری، 2021 کو آئی۔ 

    MATIC وہ ٹوکن ہے جو Polygon کو تقویت فراہم کرتا ہے، جبکہ Polygon کو اس سے قبل Matic نیٹ ورک کے نام سے جانا جاتا تھا۔

    ری برانڈنگ کے باوجود، MATIC ٹوکن اب بھی وجود رکھتا ہے اور Polygon نیٹ ورک کی گورننس اور سکیورٹی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

  4. Polygon MATIC کیسے خریدیں؟

    Polygon MATIC کو کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے براہ راست Binance پر خریدا جا سکتا ہے۔ آپ Binance ایکسچینج پر Polygon MATIC کے بدلے دیگر کرپٹو کرنسیز کو بھی ٹریڈ کر سکتے ہیں۔ مزید ہدایات کے لیے ہمارا Polygon MATIC کیسے خریدا جائے پڑھیں۔

بلاگ کی مقبول ترین پوسٹس
​Binance Labs کے انکیوبیشن پروگرام کا سیزن 5: 31 جولائی سے پہلے درخواست دیں
Binance Labs کا انکیوبیشن پروگرام ایک ایسا چین ایگناسٹک پروگرام ہے جس کا عزم اختراعی پراجیکٹس کو با صلاحیت بناتے ہوئے Web3 کے مستقبل کو بہترین سانچے میں ڈھالنا ہے۔ Binance کے وینچر کیپیٹل اور انکیوبیشن کی شاخ کے طور پر، Binance Labs نے Binance ایکو سسٹم اور کرپٹو کی ساری صنعت کے وسیع وسائل کو لیوریج کرتے ہوئے، بانیوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے پروگرام کا ایک مکمل خاکہ تیار کیا ہے۔
2022-07-22
2022-07-22
کرپٹو کرنسی کی ٹریڈنگ کے دوران مارکیٹ میں زائد خطرہ لاحق ہوتا ہے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے۔ آپ کو چاہیئے کہ صرف ان پراڈکٹس پر سرمایہ کاری کریں جن سے آپ واقف ہیں اور جہاں آپ ان سے وابستہ خطروں کو سمجھتے ہیں۔ اس صفحے پر بیان کردہ مواد کا مقصد یہ نہیں ہے اور نہ ہی ایسا سمجھنا چاہیئے کہ Binance نے اس قسم کے مواد کی درستگی یا بھروسہ مندی کے حوالے سے کوئی توثیق کی ہے۔ آپ کو چاہیئے کہ کسی بھی قسم کی سرمایہ کاری سے پہلے اپنے سرمایہ کاری کے تجربے، مالی صورتحال، سرمایہ کاری کے مقاصد اور خطرہ برداشت کرنے کی صلاحیت کو مدنظر رکھیں اور ایک خودمختار مالی مشیر سے مشورہ کر لیں۔ اس مواد کو مالی مشورہ نہیں سمجھا جانا چاہیئے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کی معتبر ضمانت نہیں دیتی۔ آپ کی سرمایہ کاری کی قدر میں نفع و نقصان دونوں ہو سکتے ہیں، اور ہو سکتا ہے آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں صرف کی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے ذمہ دار خود ہیں۔ Binance آپ کو ہونے والے کسی بھی قسم کے نقصانات کا ذمہ دار نہیں ہے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کے انتباہ سے رجوع کریں۔
براہ کرم نوٹ کریں کہ یہاں کرپٹو کرنسی کے بارے میں پیش کردہ مندرجہ بالا ڈیٹا (جیسا کہ اس کی موجودہ لائیو قیمت) فریقِ ثالث کے ذرائع پر مبنی ہیں۔ یہ آپ کو "جوں کا توں" کی بنیاد پر اور محض معلوماتی مقاصد کے لیے پیش کیے جاتے ہیں، جس میں کسی قسم کی نمائندگی یا ضمانت شامل نہیں ہوتی۔ فریق ثالث کی سائٹس کو فراہم کردہ لنکس بھی Binance کے اختیار میں نہیں ہیں۔ Binance فریقِ ثالث کی ایسی سائٹس اور ان کے امواد کی پائیداری اور درستگی کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔