کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
فیڈ
ڈاؤن لوڈز
English
USD
آسان کمائی
ڈپازٹ کرنے اور کمانے کا آسان طریقہ
ہولڈنگ کی تفصیلات ملاحظہ کرنے کے لیے لاگ ان کریں
آسان کمائی کی مزید کوئی پراڈکٹس نہیں
مزید جانیں
لچک پذیر پراڈکٹس
لچک پذیر طریقے سے ڈپازٹ اور ریڈیم کریں۔
لچک پذیر پراڈکٹس کی ٹائم لائن
سود کا حساب لگانے کے اصول
لاک شدہ پراڈکٹس
بڑے انعامات کے لیے اثاثوں کو ایک مقررہ مدت کے لیے لاک کریں۔
ریڈمپشن کے اصول
درجاتی APR
لچک پذیر پراڈکٹس میں ڈپازٹ کی رقم کے لحاظ سے APR کی مختلف سطحیں۔
خودکار سبسکرائب
لچک پذیر یا لاک شدہ کے لیے مشکلات سے پاک خودکار سبسکرپشن۔
لچک پذیر اور لاک شدہ
اکثر پوچھے گئے سوالات

    آسان کمائی کیسے کام کرتی ہے؟

    آسان کمائی صارفین کو اس قابل بناتی ہے کہ وہ اثاثہ جات کو ڈپازٹ کرواتے ہوئے روزمرہ کے انعامات حاصل کر سکیں، یا تو لچک پذیر مدت کے لیے، یا پھر لاک کی مدتوں کے لیے۔

    میری کمائی کب شروع ہو گی؟

    آپ کے اسپاٹ والیٹ پر انعامات کی پہلی تقسیم، آپ کے سبسکرائب کرنے کے تین دن بعد 0:00 UTC سے 08:00 UTC کے درمیان انجام دی جائے گی۔

    روزمرہ کے انعامات کا حساب کیسے لگایا جاتا ہے؟

    انعامات=آپ کے ڈپازٹ کردہ اثاثہ جات*APR/365
    ٭APR تبدیل ہو سکتا ہے، اور ممکن ہے کہ یہ روزمرہ کی بنیاد پر تبدیل ہو۔

    اگر میں اپنی لاک شدہ پراڈکٹس کو پیشگی طور پر ریڈیم کر لیتا ہوں، تو کیا ہو گا؟

    آپ کسی بھی وقت اپنے اثاثہ جات کو ریڈیم کر سکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ لاک کی مدت کے اختتام سے قبل ایسا کرتے ہیں، تو آپ حاصل ہونے والے تمام انعامات سے محروم ہو جائیں گے۔ آپ کے اسپاٹ والیٹ میں ریکارڈ کردہ کسی بھی قسم کے انعامات نکلوانے پر، یہ آپ کی جانب سے ڈپازٹ کردہ اثاثے سے کاٹ لیے جائیں گے۔

    لچک پذیر مدت کی پراڈکٹس کے لیے تیز رفتار ریڈمپشن اور معیاری ریڈمپشن میں کیا فرق ہے؟

    اگر آپ تیز رفتار ریڈمپشن کا استعمال کرتے ہوئے ریڈیم کرنے کا انتخاب کرتے ہیں:
    انعامات اس دن جمع یا آپ کے اسپاٹ والیٹ پر تقسیم نہیں کیے جائیں گے جس دن آپ ریڈیم کرنے کا انتخاب کرتے ہیں؛ اور آپ کے محفوظ کردہ اثاثہ جات فوری طور پر آپ کے اسپاٹ والیٹ پر واپس بھیج دیے جائیں گے؛
    اگر آپ معیاری ریڈمپشن کا استعمال کرتے ہوئے ریڈیم کرنے کا انتخاب کرتے ہیں:
    انعامات اسی دن جمع یا آپ کے اسپاٹ والیٹ پر تقسیم کیے جائیں گے جس دن آپ ریڈیم کرنے کا انتخاب کرتے ہیں؛ اور آپ کے محفوظ کردہ اثاثہ جات آپ کی درخواست کے بعد 24 گھنٹوں کے اندر آپ کے اسپاٹ والیٹ پر واپس بھیج دیے جائیں گے۔

    میں نے خودکار طور پر لاک شدہ پراڈکٹس پر دوبارہ سے سبسکرائب کرنے کا انتخاب کیا ہے، انعامات کی جمع کاری اور تقسیم کا عمل کب شروع ہو گا؟

    آپ کی لاک کردہ مدت کی پراڈکٹ زائع المیعاد ہونے کے بعد، آپ اسی دن خودکار طور پر اسی پراڈکٹ کو سبسکرائب کر لیں گے اور فوری طور پر سود حاصل کرنا شروع کر دیں گے۔ انعامات، اگلے دن سے آپ کے اسپاٹ والیٹ میں تقسیم کیے جائیں گے۔

    میں مزید معلومات کہاں سے حاصل کر سکتا ہوں

    مزید معلومات کے لیے، براہ کرم یہاں سے ہماری شرائط و ضوابط ملاحظہ کریں۔
مزید دیکھیں