کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
فیڈ
ڈاؤن لوڈز
English
USD
ہوم
کرپٹو کی قیمتیں
Bitcoin کی قیمت

Bitcoin کی قیمت(BTC)

کرنسی
کرنسی
BTC قیمت کا کیلکولیٹر
خریدیں
BTC
1 BTC =
USD $16,552.73
اسپاٹ ٹریڈنگ کے مخصوص BTC/BUSD جوڑوں پر ٹریڈنگ کی 0% فیس
BTC خریدیں
آخری بار اپڈیٹ کردہ 2022/11/13 03:38 (UTC)
$ 16,552.73
-2.19%
(1D)

BTC قیمت کا لائیو ڈیٹا

$ 317.92B USD کی موجودہ مارکیٹ کیپ کے ساتھ آج Bitcoin کی لائیو قیمت $ 16,552.73 فی (BTC / USD) ہے۔ 24 گھنٹے کی ٹریڈنگ کا حجم $ 24.75B USD ہے۔ USD سے BTC کی قیمت حقیقی وقت میں اپ ڈیٹ کی جاتی ہے۔ Bitcoin گزشتہ 24 گھنٹوں میں -2.19% رہا۔ اس کی گردشی سپلائی 19.21M USD ہے۔
BTC کی قیمت کی کارکردگی USD
بقایارقم%
آج$ -362.50-2.19%
30 دن$ -2,411.27-14.57%
60 دن$ -3,010.28-18.19%
90 دن$ -5,211.45-31.48%

BTC قیمت کی معلومات

24 گھنٹے کم اور زیادہ
24 گھنٹوں میں اس اثاثے کے لیے ادا کی گئی سب سے زیادہ اور کم ترین قیمت۔
کم ترین: $ 16,507.09
زیادہ: $ 16,937.31
24 گھنٹوں میں اس اثاثے کے لیے ادا کی گئی سب سے زیادہ اور کم ترین قیمت۔
سب سے بلند ترین
اس اثاثے کے لیے ادا کی گئی سب سے زیادہ قیمت جب سے یہ لانچ یا فہرست کیا گیا تھا۔
$ 68,789.63
اس اثاثے کے لیے ادا کی گئی سب سے زیادہ قیمت جب سے یہ لانچ یا فہرست کیا گیا تھا۔
قیمت میں تبدیلی (1 گھنٹہ)
1 گھنٹہ پہلے کے مقابلے میں اس اثاثے کے ٹریڈنگ کے حجم میں فیصدی تبدیلی۔
-0.60%
1 گھنٹہ پہلے کے مقابلے میں اس اثاثے کے ٹریڈنگ کے حجم میں فیصدی تبدیلی۔
قیمت میں تبدیلی (24 گھنٹے)
24 گھنٹے پہلے کے مقابلے میں اس اثاثے کے ٹریڈنگ کے حجم میں فیصدی تبدیلی۔
-2.19%
24 گھنٹے پہلے کے مقابلے میں اس اثاثے کے ٹریڈنگ کے حجم میں فیصدی تبدیلی۔
قیمت میں تبدیلی (7 دن)
7 دن پہلے کے مقابلے میں اس اثاثے کے ٹریڈنگ کے حجم میں فیصدی تبدیلی۔
-22.20%
7 دن پہلے کے مقابلے میں اس اثاثے کے ٹریڈنگ کے حجم میں فیصدی تبدیلی۔
قیمت میں تبدیلی (7 دن)
7 دن پہلے کے مقابلے میں اس اثاثے کے ٹریڈنگ کے حجم میں فیصدی تبدیلی۔
-22.20%
7 دن پہلے کے مقابلے میں اس اثاثے کے ٹریڈنگ کے حجم میں فیصدی تبدیلی۔

BTC مارکیٹ کی معلومات

ان Binance کسٹمرز کی فیصد جنہوں نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں BTC کے اندر ٹریڈںگ کے ذریعے اپنی نیٹ پوزیشن میں اضافہ یا کمی کی۔
مقبولیت
مقبولیت اثاثوں کی متعلقہ مارکیٹ کیپ پر مبنی ہے۔
#1
مقبولیت اثاثوں کی متعلقہ مارکیٹ کیپ پر مبنی ہے۔
مارکیٹ کیپ
اثاثے کی گردشی سپلائی کو اس کی موجودہ قیمت سے ضرب دے کر مارکیٹ کیپ کا حساب کیا جاتا ہے۔
$ 317.92B
اثاثے کی گردشی سپلائی کو اس کی موجودہ قیمت سے ضرب دے کر مارکیٹ کیپ کا حساب کیا جاتا ہے۔
حجم (24 گھنٹے)
گزشتہ 24 گھنٹوں میں اس اثاثے کی تمام ٹرانزیکشنز کی کل ڈالر مالیت۔
$ 24.75B
گزشتہ 24 گھنٹوں میں اس اثاثے کی تمام ٹرانزیکشنز کی کل ڈالر مالیت۔
گردشی سپلائی
گردشی سپلائی ان کوائنز یا ٹوکنز کی تعداد ظاہر کرتی ہے جو اب تک جاری ہو چکے ہیں۔
19.21M
گردشی سپلائی ان کوائنز یا ٹوکنز کی تعداد ظاہر کرتی ہے جو اب تک جاری ہو چکے ہیں۔
گردشی سپلائی
گردشی سپلائی ان کوائنز یا ٹوکنز کی تعداد ظاہر کرتی ہے جو اب تک جاری ہو چکے ہیں۔
19.21M
گردشی سپلائی ان کوائنز یا ٹوکنز کی تعداد ظاہر کرتی ہے جو اب تک جاری ہو چکے ہیں۔

Bitcoin(BTC) کے متعلق

Bitcoin مارکیٹ میں موجود مقبول ترین کرپٹو کرنسیز میں سے ایک ہے۔ 2009 میں پہلی بار Satoshi Nakamoto کی جانب سے متعارف کروائے جانے والے Bitcoin نےخود کو، مارکیٹ کیپیٹلائزیشن کے اعتبار سے کرپٹو مارکیٹ کے پہلے درجے پر رکھا ہوا ہے۔  Bitcoin نے مارکیٹ میں موجود بہت سے altcoins کے لیے راہ کو ہموار کیا ہے اور ڈیجیٹل ادائیگی کے حل کے لیے ایک یادگار لمحے کو قائم کیا ہے۔  

BTC ٹوکن مادی طور پر وجود نہیں رکھتا لہٰذا آپ Bitcoin کو ڈیجیٹل رقم میں شمار کر سکتے ہیں۔ Bitcoin کی ٹرانزیکشنز مکمل طور پر شفاف ہوتی ہیں اور انہیں سینسر نہیں کیا جا سکتا۔ آپ دنیا میں کسی کو بھی آسانی کے ساتھ رقم بھیج سکتے ہیں۔ یہ ایک ایسا مالیاتی سسٹم ہے جسے واحد مرکزی بینک یا حکومت کی بجائے، دنیا بھر میں موجود ہزاروں کمپیوٹرز کی جانب سے تقویت فراہم کی جاتی ہے۔ 

لوگ یہ سوال بھی کرتے ہیں: Bitcoin سے متعلقہ دیگر سوالات

  1. فی الوقت کتنے Bitcoins موجود ہیں؟

    Bitcoin کی گردشی سپلائی 18,832,712 BTC ہے اور BTC ٹوکنز کی زیادہ سے زیادہ سپلائی 21,000,000 ہے۔

  2. مالیت کے ذخیرے کی حیثیت سے Bitcoin کیا کردار ادا کرتا ہے؟

    Bitcoin کو پیسے کی کارآمد شکل گردانا جاتا ہے، اور اس کی پیمائش اس کے صارفین، مرچنٹس اور منظور شدہ مقامات میں اضافے کی بنیاد پر کی جاتی ہے۔

  3. Bitcoin (BTC) کس طرح سے Bitcoin کیش (BCH) سے مختلف ہے؟

    Bitcoin کے بلاک کا سائز 1 MB شمار کیا گیا ہے، جبکہ Bitcoin کیش کے بلاک کا سائز 32 MB شمار کیا گیا ہے۔

  4. Bitcoin کی قیمت میں تبدیلیاں دیگر کوائنز پر کس طرح سے اثرانداز ہوتی ہیں؟

    اپنے اولین اسٹیٹس کے سبب، بہت سے سرمایہ کاران اسے کرپٹو مارکیٹ کے ذخیرے کی حیثیت سے دیکھتے ہیں لہٰذا دیگر کوائنز اوپر رہنے کے لیے اس کی قدر پر انحصار کرتے ہیں۔  

  5. Bitcoin کتنا محفوظ ہے؟

    Bitcoin پروف آف اسٹیک (PoW) میکانزم کے ذریعے محفوظ بنایا جاتا ہے، یعنی غیرمرکزی نیٹ ورک کے تحفظ کے لیے لاکھوں مائنرز مل کر کام کرتے ہیں۔ ہر مائنر تمام ٹرانزیکشنز کے ریکارڈ کو محفوظ رکھتا ہے۔ ٹرانزیکشن کو زبردستی کرنا ناممکن ہے کیونکہ ایسا کرنے کے لیے انہیں تمام مائنرز کی 51% کو کنٹرول کرنا ہو گا۔ 

  6. Bitcoin مائننگ کیا ہوتی ہے؟

    Bitcoin مائننگ ایک ایسا عمل ہے جہاں مائنرز Bitcoin بلاک چین پر ہونے والی ہر ٹرانزیکشن میں کرپٹوگرافک پزلز کو حل کرنے کے لیے اپنی ہارڈویئر کی رگز کی عمل درآمد کی طاقت کا اشتراک کرتے ہیں۔  کرپٹوگرافک پزلز حل کرنے پر مائنرز کو BTC حاصل ہوتا ہے، اور ان ٹرانزیکشنز کو ایسے بلاکس میں ریکارڈ کیا جاتا ہے جنہیں بعد ازاں بلاک چین میں شامل کر دیا جاتا ہے۔ 

  7. Bitcoin کو کیسے خریدیں؟

    Bitcoin کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے براہ راست Binance پر خریدا جا سکتا ہے۔ آپ Binance ایکسچینج پر Bitcoin کے بدلے دیگر کرپٹو کرنسیز بھی ٹریڈ کر سکتے ہیں۔ مزید ہدایات کے لیے ہمارا Bitcoin کیسے خریدا جائے کا ہدایت نامہ پڑھیں۔

مقبول ترین بلاگ
Binance نے ETH/BUSD کے لیے صفر فیس کیوں متعارف کروائی؟
Ethereum کے آنے والے انضمام نے، نیٹ ورک کو پروف آف ورک سے پروف آف اسٹیک پر لے جاتے ہوئے، حالیہ طور پر نیٹ ورک کی پروفائل میں اضافہ کیا ہے۔ لہٰذا، چاہے آپ ETH/BUSD پوزیشن میں داخل ہونا چاہیں یا اخراج کرنا چاہیں، آپ فیس کے بغیر ایسا کر سکیں گے۔
2022-09-19
2022-09-19
کرپٹو کرنسی کی ٹریڈنگ کے دوران مارکیٹ میں زیادہ خطرہ لاحق ہوتا ہے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے۔ آپ کو چاہیئے کہ صرف ان پراڈکٹس پر سرمایہ کاری کریں جن سے آپ واقف ہیں اور جہاں آپ ان سے وابستہ خطرات کو سمجھتے ہیں۔ آپ کو چاہیئے کہ کسی بھی قسم کی سرمایہ کاری سے قبل اپنے سرمایہ کاری کے تجربے، مالی صورتحال، سرمایہ کاری کے مقاصد اور خطرہ برداشت کرنے کی صلاحیت کو مدنظر رکھیں اور ایک خودمختار مالی مشیر سے مشورہ کر لیں۔ اس مواد کو مالی مشورہ نہیں سمجھا جانا چاہیئے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کی معتبر ضمانت نہیں دیتی۔ آپ کی سرمایہ کاری کی قدر میں نفع و نقصان دونوں ہو سکتے ہیں، اور ہو سکتا ہے آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں لگائی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے ذمہ دار خود ہیں۔ Binance آپ کو ہونے والے کسی قسم کے نقصانات کا ذمہ دار نہیں ہے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کے انتباہ سے رجوع کریں۔
براہ کرم نوٹ کریں کہ یہاں کرپٹو کرنسی کے بارے میں پیش کردہ مندرجہ بالا ڈیٹا (جیسا کہ اس کی موجودہ لائیو قیمت) فریقِ ثالث کے ذرائع پر مبنی ہیں۔ یہ آپ کو "جوں کا توں" کی بنیاد پر اور محض معلوماتی مقاصد کے لیے پیش کیے جاتے ہیں، جس میں کسی قسم کی نمائندگی یا ضمانت شامل نہیں ہوتی۔ فریق ثالث کی سائٹس کو فراہم کردہ لنکس بھی Binance کے اختیار میں نہیں ہیں۔ Binance فریقِ ثالث کی ایسی سائٹس اور ان کے امواد کی پائیداری اور درستگی کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔