Binance لنک پروگرام کیا ہوتا ہے
Binance لنک پروگرام انٹرپرائز کے کلائنٹس کو اس قابل بناتا ہے کہ وہ Binance ٹیکنالوجی کے ساتھ Binance کی لیکویڈیٹی اور مارکیٹ کی وسعت کو لیوریج فراہم کرتے ہوئے ٹریڈنگ فیس سے کمیشن حاصل کر کے اپنے کاروبار کو پھیلا سکیں۔
ہمارے پراڈکٹس

لنک اور ٹریڈ کریں
ایک آسانی سے قابل استعمال پلگ اینڈ پلے API کے ذریعے اپنے صارفین کو فوری طور پر اعلیٰ درجے کی کرپٹو لنک سروسز فراہم کریں۔
مزید جانیں 
ایکسچینج کا لنک
اپنے کاروبار کی ترقی پر توجہ دیں۔ ہم آسان، یک وقتی انضمام کاری کے ذریعے آپ کی انفراسٹرکچر کی ضروریات کا خیال رکھیں گے۔
مزید جانیں 
پورٹل کا لنک
اپنے پلیٹ فارم کو بغیر کسی اضافی لاگت کے غیر فعال آمدنی کے ایک سلسلے میں تبدیل کریں۔ Binance پورٹل متحرک تشہیری مواد کے ساتھ آپ کے موجودہ صارفین کو سروسز فراہم کرتا ہے۔
مزید جانیں 
ویجیٹ کا لنک
Binance فیاٹ ویجیٹ کا انضمام کریں اور اپنے صارفین کو اپنی ویب سائٹ سے کرپٹو کرنسی خریدنے، بیچنے اور اسے ٹریڈ کرنے کا ایک محفوظ طریقہ فراہم کریں۔
مزید جانیں ہمارے صارفین
ایکسچینج
ٹریڈنگ بوٹ پلیٹ فارم
اثاثہ کی نظم کاری کا پلیٹ فارم
میڈیا
والیٹ
گیم کا پلیٹ فارم
سواپ پلیٹ فارم
سماجی ٹریڈنگ کا پلیٹ فارم
فوریکس
بروکر
Binance لنک پروگرام کے مرکزی فوائد کیا ہیں

انڈسٹری کی بہترین ریبیٹس
مارکیٹ میں سب سے زیادہ کمیشن ریٹ کے ذریعے اپنی آمدنی میں اضافہ کریں۔

منفرد API خصوصیت
دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی ایکسچینج کی حمایت یافتہ خصوصی API فنکشنز تک لامحدود رسائی سے فائدہ اٹھائیں۔

تیار کردہ حل
ہم آپ کی ضروریات پر پورا اترنے کے لیے کام کرتے ہیں، چاہے آپ کرپٹو ایکسچینج کو چلا رہے ہوں، ڈیجیٹل والیٹ یا ایک روایتی مالیاتی ادارہ۔
ہمارا ڈیٹا
1,000+
کلائنٹس کی تعداد
111 بلینز
کُل ماہانہ ٹریڈنگ کا حجم
$ 400,000
کُل ماہانہ منافع
بلاگ
FAQ
1. Binance لنک پروگرام کیا ہوتا ہے؟
2. Binance لنک پروگرام کے لیے درخواست کس طرح دی جائے؟
3۔ Binance لنک کا شراکت دار بننے کی کیا شرائط ہیں؟
4. Binance لنک کا شراکت دار بننے کے کیا فوائد ہیں؟
5. لنک اور ٹریڈ اور ایکسچینج کے لنک کے مابین کیا فرق ہے؟
6. Binance لنک کے شراکت داروں کے لیے ریبیٹ کا کیا ریٹ ہے؟