کرپٹو کو ٹرانسفر کریں
Binance گفٹ کارڈ کے ساتھ کرپٹو بھیجیں
اپنے ریفرل کوڈ کے ساتھ کرپٹو کا تحفہ دیں اور کسی خاص موضوع سے متعلقہ 30+ ٹیمپلیٹس میں سے انتخاب کریں
کرپٹو گفٹ کارڈ بھیجیں
ریڈیم کریں
کارڈ شامل کریں
کارڈ چیک کریں
Binance، کسی بھی فریق ثالث کی جانب سے، کسی بھی گفٹ کارڈ سے متعلقہ غیر قانونی رویے یا جعلسازی کی ذمہ دار، یا آپ کو جوابدہ نہیں۔مزید دیکھیں
Binance گفٹ کارڈ کے ساتھ کرپٹو ٹرانسفر کریں
بغیر کسی فیس کے کرپٹو بھیجیں اور وصول کریں
کرپٹو کو ٹرانسفر کریں
کرپٹو کو ٹرانسفر کریں
ریڈیم کریں
کارڈ شامل کریں
کارڈ چیک کریں
Binance، کسی بھی فریق ثالث کی جانب سے، کسی بھی گفٹ کارڈ سے متعلقہ غیر قانونی رویے یا جعلسازی کی ذمہ دار، یا آپ کو جوابدہ نہیں۔مزید دیکھیں
مقبول کارڈز
تمام کارڈز دیکھیں
کرپٹو کے ہمہ گیر حل کے ساتھ اپنے کاروبار کو پھیلائیں
API سے تقویت یافتہ یہ Binance کوڈ، ایک پہلے سے ادائیگی شدہ کرپٹو واؤچر ہے جوکہ آپ کے کاروباری ادارے کو اس قابل بناتا ہے کہ وہ Binance سے باہر کرپٹو کو ٹرانسفر اور ایکسچینج کر سکے۔ استعمال کی صورتوں میں شامل ہیں: گفٹ کارڈ کو دوبارہ سے بیچنا، لایلٹی اور گیم کے انعامات، ای کامرس کی خریداریاں اور مزید۔
مزید جانیں
اکثر پوچھے گئے سوالات
Binance گفٹ کارڈ کیا ہوتا ہے؟
Binance گفٹ کارڈ بنا کسی فیس کے آپ کو Binance اور غیر Binance صارفین دونوں کو تیز، آسان اور حسب منشا طریقے سے کرپٹو کرنسی بھیجنے اور ان سے وصول کرنے کا موقع دیتا ہے۔ جب وصول کنندہ گفٹ کارڈ کا کوڈ ریڈیم کر لے گا، تو کرپٹو وصول کنندہ کے Binance فنڈنگ والیٹ میں مکمل طور پر کریڈٹ کر دی جائے گی۔
گفٹ کارڈ کیسے بنایا اور بھیجا جائے؟
گفٹ کارڈ بنانے اور بھیجنے کی شروعات کرنے کے لیے، ہمارا مرحلہ وار ٹیوٹوریل۔ ملاحظہ کریں
میں گفٹ کارڈ کو کیسے ریڈیم کروں؟
اپنا گفٹ کارڈ اپنے گفٹ کارڈ کو ریڈیم کرنے کے لیے ان آسان مراحل پر عمل کریں۔ وصول کر لینے کے بعد، ایک بار جب آپ گفٹ کارڈ کے کوڈ کو ریڈیم کر لیں گے، تو کرپٹو مکمل طور پر آپ کے Binance فنڈنگ والیٹ میں کریڈٹ کر دی جائے گی۔
کارڈ شامل کرنے اور کارڈ ریڈیم کرنے میں کیا فرق ہے؟
وصول کنندہ یا تو اپنے فنڈنگ والیٹ میں کرپٹو کریڈٹ کرنے والے گفٹ کارڈ کو ریڈیم کر سکتا/سکتی ہے، یا اسے اپنے اکاؤنٹ کے ساتھ منسلک کرنے کے لیے گفٹ کارڈ شامل کر سکتا/سکتی ہے۔ ہم تجویز کرتے ہیں کہ وصول کنندہ گفٹ کارڈ وصول کرنے کے بعد جلد از جلد کرپٹو کو ریڈیم کر لے۔
Binance گفٹ کارڈز اور Binance Code کے درمیان کیا فرق ہے؟
Binance گفٹ کارڈ بنیادی طور پر آپ کے دوستوں اور اہل خانہ کو کارڈ کی شکل میں حسب منشاء کرپٹو کے گفٹس بھیجنے کے ذریعے کے طور پر کام کرتا ہے۔ Binance Code محفوظ کردہ کوڈز کی شکل میں موجود پری پیڈ کرپٹو واؤچرز کے ذریعے آسان اور محفوظ کرپٹو ٹرانسفر اور ایکسچینج کا موقع فراہم کرتا ہے۔
Binance Code کیا ہے اور اس کی درخواست کیسے دی جائے؟
Binance Code محفوظ کردہ اور پری پیڈ کوڈز کے ذریعے آسان اور محفوظ کرپٹو ٹرانسفر اور ایکسچینج کا موقع فراہم کرتا ہے۔ یہ Binance Code کی فوری تخلیق، بیلنس چیک، اور API کے ذریعے ریڈمپشن میں بھی معاونت کرتا ہے۔ Binance Code کے ساتھ شروعات کرنے کے لیے، انہیں "تخلیق کریں" فنکشن یا ہمارا ہدایت نامہ ملاحظہ کریں کے ذریعے براہ راست بنائیں۔
Binance Code کے شراکت دار کیسے بنیں اور Binance Code کا API کیسے سیٹ اپ کریں؟
Binance Code کے تقسیم کار کی حیثیت سے، آپ Binance Codes کو دوبارہ بیچ کر اپنے کاروبار میں وسعت پیدا کر سکتے ہیں۔ Binance Code کے پیئر ٹو پیئر مرچنٹ کے طور پر، آپ اپنے پلیٹ فارم پر Binance Code کو خرید اور بیچ سکتے ہیں اور کرپٹو کی بیک وقت خرید و فروخت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ Binance Code کے ایکسچینج یا بروکر کے طور پر، آپ اپنے صارفین کو Binance Code API کے ذریعے نسبتاً تیز اور سستے طریقے سے کرپٹو ڈپازٹ کرنے یا رقم نکلوانے کے قابل بنا سکتے ہیں۔ Binance Code کا شراکت دار کس طرح بنا جائے اور Binance Code کا API کس طرح سیٹ کیا جائے کے متعلق مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں
میں Binance Code کو کیسے ریڈیم کروں؟
Binance Code اس کو ریڈیم کرنے کے لیے ان آسان مراحل پر عمل کریں وصول کر لینے کے بعد، ایک بار جب آپ Binance Code کو ریڈیم کر لیں گے، تو کرپٹو مکمل طور پر آپ کے Binance فنڈنگ والیٹ میں کریڈٹ کر دی جائے گی۔
کیا اس میں کوئی Bitcoin گفٹ کارڈ موجود ہے؟
جی ہاں، آپ Binance گفٹ کارڈ کے ذریعے Bitcoin بھیجنے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔
میں Binance گفٹ کارڈ کے ذریعے Bitcoin اور دیگر کرپٹو کیسے بھیج سکتا ہوں؟
براہ کرم Binance گفٹ کارڈ کے ذریعے Bitcoin اور دیگر کرپٹو بھیجنے سے متعلقہ مرحلہ وار ٹیوٹوریل ٹیوٹوریل سے رجوع کریں۔
فیاٹ کے ساتھ Binance گفٹ کارڈ کس طرح سے خریدا جائے؟
نقد یا ہمارے توثیق شدہ شراکت داران کی جانب سے پیش کردہ ادائیگی کے مختلف طریقوں کے ساتھ Binance گفٹ کارڈ کو خریدیں یا بیچیں۔ ہمارے شراکت داروں کی فہرست سے کوئی تقسیم کار یا مرچنٹ تلاش کریں۔
کیا Binance گفٹ کارڈ تمام کوائنز کی معاونت کرتا ہے؟
Binance گفٹ کارڈ تقریباً ہر اس کرپٹو کرنسی کی معاونت کرتا ہے جو Binance پر شاملِ فہرست ہے۔ آپ کرنسی کا انتخاب سے معاونت یافتہ ٹوکنز تلاش کر سکتے ہیں۔
کیا Binance گفٹ کارڈ مفت ہے؟
جی ہاں، Binance گفٹ کارڈ کو بھیجنے اور ریڈیم کرنے کا عمل بالکل مفت ہے۔ آپ معاونت یافتہ کرپٹو کرنسیز (جیسا کہ Bitcoin اور Ethereum) اور متعدد فیاٹ ٹوکنز کو بھیج اور وصول کر سکتے ہیں۔
Binance ایپ میں کھولیں