کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD
Binance کے متعلق
متعلقکیریئرزپریسکمیونٹی
Binance پر کیریئرز
پیسے کی آزادی کو بڑھانے کے لیے ہماری مہم میں شامل ہوں
آسامیاں دیکھیں
ہماری اقدار
Binance کی بنیادی اقدار ہمارے رویے، فیصلہ جات، اور عمل کو راستہ دکھاتی ہیں اور ہمیں ہمارے وسیع، بین الاقوامی ٹیمز کے مابین یکساں طور پر تعاون کرنے کے قابل بناتی ہیں۔
صارف-کی خواہشات پر مبنی
ہم اپنے صارفین کی ضروریات کو ترجیح دیے کر اور معیاری سروس فراہم کرتے ہوئے ان کا تحفظ کرتے ہیں۔
تعاون
ہم کھلے طور پر مواصلت کرتے ہیں۔
باہمی تعامل کا نظام بنانے کے مشترکہ مقصد کے لیے ہم ایک ٹیم کے طور پر کام کرتے ہیں۔
سخت جان
ہم نتائج پر انحصار کرتے ہیں۔ ہم کام مکمل کرتے ہیں۔
ہم پُر جوش ہیں اور محنت سے کام کرتے ہیں۔
جب ہم ناکام ہوں، تو ہم جلدی سیکھتے ہیں، اور اپنے پیروں پر خود کھڑے ہوتے ہیں۔
آزادی
ہم ذمہ داری سے اور خود مختارانہ طریقے سے انجام دیتے ہیں۔
ہم اپنے اردگرد کے لوگوں کو بااختیار بناتے ہیں۔
ہماری ٹیم تنوع پر مبنی ہے اور ہم روایت پسندی کو چیلنج کرتے ہیں۔
صداقت
ہم اپنی کارروائیوں کے لیے جواب دہ ہیں۔
جب ہم غلطیاں کرتے ہیں، تو ہم انہیں ٹھیک بھی کرتے ہیں۔
ہم ہمیشہ اخلاقی دائرہ کار میں رہ کر کام کرتے ہیں۔ ہم کبھی تسلط نہیں جماتے۔

50+
قومیتیں
2000+
ملازمین
20+
مقامات
اپنی ٹیم منتخب کریں
اپنی دلچسپیوں سے زیادہ متعلقہ ٹیم منتخب کریں اور جاب کے مواقع دیکھنے کا تجربہ حاصل کریں۔
کاروباری ترقی
مواصلات
کسٹمر کی معاونت
ڈیٹا اور تحقیق
ایڈیٹوریل اور ویڈیو
انجینئرنگ
فنانس اور ایڈمنسٹریشن
قانون اور تعمیل
مارکیٹنگ
آپریشنز، حکمت عملی اور پراجیکٹ کی تنظیم کاری
پراڈکٹ اور ڈیزائن
مقداری حکمت عملی
سکیورٹی اور IT ہیلپ ڈیسک
HR
انٹرن شپس
ہمارے ساتھ کام کریں
Binance کے ساتھ ترقی کریں
ہماری کامیابی کا کیا راز ہے؟ ہمارے لوگ۔ دنیا کی جانی مانی ٹیم میں باصلاحیت، محنتی اور پُرعزم افراد کے یکساں DNA کی وجہ سے متحد ہوں۔
Binance کے ساتھ ترقی کریں
ہماری کامیابی کا کیا راز ہے؟ ہمارے لوگ۔ دنیا کی جانی مانی ٹیم میں باصلاحیت، محنتی اور پُرعزم افراد کے یکساں DNA کی وجہ سے متحد ہوں۔
اختراع کے ذریعے متاثر کریں
چیلنجز سے بھر پور مستقبل کا خیر مقدم کریں۔ کرپٹو اسپیس میں سرفہرست کمپنی کے ساتھ کرپٹو کرنسی، بلاک چین، اور منقسم لیجر ٹیکنالوجی کو اپنانے کی روز بروز بڑھتی رفتار کا مقابلہ کریں۔
Binance میں فاصلوں کو کم کریں
مہارت کے ساتھ ہماری پراڈکٹس اور سروسز کو تبدیل کریں اور کامیابی کو اپنی پہچان بنائیں۔ ایک ایسے بڑھتے ہوئے ماحول میں مربوط ہوں جہاں ذاتی ترقی پر انعامات سے نوازا جاتا ہے۔
یہاں کیوں کام کریں
ہم ایسے مسابقتی فوائد فخریہ طور پر پیش کرتے ہیں جو Binance پر صحت مندانہ اور خواہشات کے مطابق کیریئرز کو فعال کرتے ہیں
مسابقتی تنخواہ
کرپٹو میں ادائیگی وصول کرنے کا آپشن
صحت کی انشورنس
کام کے آسان اوقات
بہت سے کرداروں میں فاصلاتی کام
کمپنی کی جانب سے اسپانسر شدہ چھٹیاں
ٹیم سازی کی سرگرمیاں
اور دیگر کئی مراعات اور فوائد
تعلیم و ترقی کے منصوبے
زبان دانی کی مفت کلاسز
نقل مکانی میں معاونت
کیریئر کے دوران بین الاقوامی ٹرانسفرز
ہم کیسے ملازمت دیتے ہیں
4 انٹرویوز پر مشتمل اوسطاً 2~4 ہفتے کا انٹریو کا عمل۔
درخواست کا جائزہ
01
انٹرویوز
02
پیشکش کریں
03
آن بورڈنگ
04
ہمارے ساتھ دنیا کو ایکسچینج کریں