Binance بلاگ
Binance، دنیا کے سب سے بہترین بلاک چین اور کرپٹو ایکو سسٹم، کی جانب سے تازہ ترین واقعات اور تبصرہ جات کے ذریعے حالات حاضرہ سے آگاہ رہیں۔
Binance بِلڈ – 24 فروری 2023
Binance ایکو سسٹم میں پراڈکٹ کی تازہ ترین اور اہم ترین پیش رفتگیوں کے متعلق دریافت کریں۔
2023-03-17
NFT ادھار دینا اور ادھار لینا: کلیدی فوائد اور چار بنیادی ماڈلز
NFT ادھار دینے کا عمل NFT ہولڈرز کو اپنے اثاثہ جات فروخت کیے بنا لیکویڈیٹی کے حصول میں مدد فراہم کرتا ہے۔ اس بارے میں جانیں کہ کیوں اس کو امتیازی حیثیت حاصل ہے اور NFT ادھار دینے کے چار مختلف ماڈلز کس طرح سے کارفرما ہیں۔
2023-03-17
Binance وینچر فنڈ کے Nomad سرمائے میں سرمایہ کاری کرتا ہے
Binance نے کرپٹو کے وسیع ایکو سسٹم کی معاونت کرنے کے لیے، Binance کی جاری کاوشوں کے سلسلے میں Nomad سرمائے میں سرمایہ کاری کی ہے، جو ایک نیا تشکیل کردہ کرپٹو وینچر فنڈ ہے۔
2023-03-16
Binance Futures میں اسٹاپ آرڈرز کیا ہوتے ہیں؟
Futures ٹریڈرز کے اسٹاپ آرڈرز کو سیٹ کرنے سے، وہ زائد اتار چڑھاؤ کی مدتوں کے دوران غیر متوقع مارکیٹ تبدیلیوں اور سب فروخت کرنے کی تیاری کر سکتے ہیں۔ Binance Futures پر اسٹاپ آرڈرز کو بنیادی طور پر، منافع لیں اور خسارہ روکیں والے آرڈرز کے ذریعے، بالترتیب منافع جات لینے اور نقصانات روکنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ Binance Futures میں اسٹاپ آرڈر دینے پر، تین عناصر کو زیرِ غور لانا چاہیئے: اسٹاپ کی قیمت (جسے ٹریگر قیمت بھی کہتے ہیں)، عمل درآمد کی قیمت، اور اسٹاپ آرڈر کی قسم۔
2023-03-16
اصل میں Binance کا کلچر کیا ہوتا ہے؟
ہمارا وژن، مشن، اور بنیادی اقدار اور رویے، جن کی ہم ملازمین سے اپنانے اور بروئے کار لانے کی امید کرتے ہیں۔
2023-03-15
UNDP نے افریقہ میں کرپٹو کے بڑھتے ہوئے استعمال پر تبادلہ خیال کیا، اور خطے میں Binance کے چیریٹی کام کو اُجاگر کیا ہے
اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (UNDP) نے حال ہی میں ایک پیپر شائع کیا ہے، جس کے اندر افریقہ میں پائیدار ترقی کے ضمن میں وسیع اقسام کے نتائج پر پیش رفت کے لیے، ڈیجیٹل فنانس کی استعداد پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
2023-03-15
Binance نے اپنے انڈسٹری کی بحالی کے اقدام کے ذریعے جنوبی کوریا کے کرپٹو کرنسی ایکسچینج GOPAX میں سرمایہ کاری کی ہے
Binance نے اپنے انڈسٹری کی بحالی کے اقدام (IRI) کے حصے کے طور پر GOPAX میں سرمایہ کاری کی ہے، جو کہ صارفین کو فیاٹ سے کرپٹو پر مبنی سروسز فراہم کرنے کے لیے لائسنس یافتہ، جنوبی کوریا کا ایک معروف کرپٹو کرنسی ایکسچینج ہے۔
2023-03-14
مورخہ 24 جنوری کو Twitter اسپیسز پر CZ کے ساتھ AMA: کلیدی نکات
Binance کے CEO نے 24 جنوری 2023 کو Twitter اسپیسز پر کمیونٹی کے لیے ایک سرپرائز AMA کا انعقاد کیا، تاکہ وہ Binance کے متعلق براہ راست سوالات پوچھ سکیں۔
2023-03-14
Binance P2P کیش مرچنٹ بننے کے لیے جامع ہدایت نامہ
Binance P2P کا جدید ترین ٹریڈنگ زون، کیش زون، کیش مرچنٹس کو رجسٹر کردہ اسٹورز کے ساتھ کیش ٹریڈنگ کے اشتہارات پوسٹ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ مزید تلاش کریں۔
2023-03-13
Binance والیٹس کے مابین اثاثہ جات کیسے اور کیوں منتقل ہوتے ہیں
ہم جانچ کو خندہ پیشانی سے قبول کرتے ہیں – یہ ہمیں اور انڈسٹری کو مضبوط تر بناتی ہے۔ تاہم اب بھی بعض رپورٹرز غلط نتائج اخذ کر رہے ہیں کیونکہ ان کے پاس اس حوالے سے مکمل فہم موجود نہیں کہ ہماری عمل کاریاں کیسے کام کرتی ہیں۔ یہاں ہمارا ردِ عمل اس لحاظ سے ڈیزائن کیا گیا ہے تاکہ ہم صارفین اورمیڈیا دونوں کو ممکن حد تک بہترین انداز میں مشغول رکھیں اور انہیں تعلیم مہیا کر سکیں۔
2023-03-10
Binance فین ٹوکن ووٹنگ پولز کے ذریعے ٹیم کے فیصلوں پر کیسے اثر انداز ہوں
اپنی پسندیدہ ٹیم کے میچ کے دن پہنے جانے والی جرسی کے ڈیزائنز، ٹیم میں دوستانہ رویے کی سرگرمیوں، ملاقات کرنے کے مقامات، اور مزید چیزوں پر ووٹ دیں۔
2023-03-10
zk-اسنارکس Binance کے پروف آف ریزروز سسٹم کو کیسے بہتر بناتے ہیں
Binance کے بہتر کردہ پروف آف ریزروز سسٹم کے اس حل کا فہم حاصل کریں جو معلومات فراہم کیے بنا توثیق کرنے والے ثبوت کی ایک قسم، یعنی zk-اسنارکس کو نافذ کرتا ہے۔
2023-03-09