ہم 300 سے زائد ڈیجیٹل اور فیاٹ کرنسیز کے لیے اسپاٹ، مارجن، Futures اور آپشنز API کی ٹریڈنگ تک رسائی کی پیشکش کرتے ہیں۔
API ٹریڈنگ 6 زبانوں میں تجرباتی ماحول، API کی دستاویز بندی، اور کوڈ کے نمونے فراہم کرتی ہے۔
HFT، سوشل ٹریڈر اور حکمت عملی پر مشتمل ٹریڈر کے لیے موزوں ہے۔
Binance VIP اور ادارہ جاتی پیشہ ورانہ سروسز تک رسائی کی پیشکش کرتی ہے جن میں بہتر فیس، ٹریڈنگ کی حدود میں اضافہ، اکاؤنٹ کی نظم کاری کا لچک پذیر فنکشن اور OTC سروسز شامل ہیں۔ ہماری تجربہ کار ٹیم ٹریڈنگ کے خصوصی حل فراہم کرنے کے لیے مارکیٹ میں شامل مختلف افراد کی ایک وسیع تعداد کے ساتھ نہایت باریک بینی سے کام کرتی ہے۔
Binance بروکر پروگرام انٹرپرائز کے صارفین کو اس قابل بناتا ہے کہ وہ Binance ٹیکنالوجی کے ساتھ Binance کی لیکویڈیٹی اور مارکیٹ کی وسعت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹریڈنگ کی فیس سے کمیشن حاصل کر کے اپنا کاروبار بڑھا سکیں۔
1. اپنے Binance اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں، اور صارفی مرکز کے آئیکن سے [API Management] پر کلک کریں۔
2. اپنی API کلید کے لیے کسی لیبل/نام کو درج کریں اور [Create API] پر کلک کریں۔
3. اپنی رجسٹر شدہ 2FA ڈیوائسز کے ساتھ سکیورٹی کی توثیق مکمل کریں۔
مزید تفصیلات کے لیے، براہ کرم معاونتی مرکز سے رجوع کریں۔
4. کیا میں Binance API کے ساتھ دیگر زبانیں(جیسا کہ Python یا Java) کو استعمال کر سکتا ہوں؟
جی ہاں۔ Binance API آپ کی پسندیدہ زبانوں، جیسا کہ ،Python، Java، Node.js DotNET، Ruby اور دیگر کئی ایک سے مطابقت رکھتی ہے۔
تاہم، فریق ثالث کی وہ تمام لائبریریزجو کہ ہماری API لائبریری میں درج فہرست نہیں ہیں، غیر سرکاری ہیں اور Binance سے وابستہ نہیں ہیں اور ہم ایسی کسی بھی لائبریری کے استعمال سے یا اس سے رابطے کے سبب پیدا ہونے والے کسی قسم کے خسارے یا نقصاں کے لیے ذمہ دار نہیں ہیں۔