اثاثوں کی نظم کاری کے سالوشنز
آپ کی اثاثہ جاتی نظم کاری کی ضروریات اب ایک مقام پر
اکاؤنٹ کا انضمام شدہ اور لچک پذیر اسٹرکچر
اس لچک پذیر اکاؤنٹ کے ساتھ اثاثے کی تفویض اور سرمائے کا استعمال بڑھائیں جو آپ کے زیر اختیار ہو۔
آرڈر پر عمل درآمد اور اس کی نظم کاری
آرڈر کی نظم کاری کے مضبوط سسٹم اور API کے اینڈ پوائنٹس کے ساتھ کئی اکاؤنٹس سے ملنے والے بڑے آرڈرز کی بیک وقت نظم کاری کریں اور ان پر عمل درآمد کریں۔
رپورٹنگ اور اکاؤنٹ اسٹیٹمنٹ
ٹریڈ ہسٹری اور اکاؤنٹ بیلنس کی رپورٹس ڈاؤن لوڈ کریں، اور انہیں بیرونی اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ شیئر کریں۔
خطرے کی نگرانی و نظم کاری
ایک نظر میں اکاؤنٹ کو لاحق خطرات کی نظم کاری کریں، اور اپنی خطرے کی برداشت کے حساب سے ٹریڈنگ کی حکمت عملیوں کو براہ راست ایڈجسٹ کریں۔
کسٹم لاگ ان اور اجازت کا اختیار
اجازت کے اختیار کے ذریعے سکیورٹی میں اضافہ کریں اور مختلف ذیلی اکاؤنٹس اور صارفین کے لیے رسائی کے حقوق کو اپنے مطابق بنائیں۔
Binance کی اثاثہ جاتی نظم کاری کے سالوشنز پیش ہیں
- VIP کے حساب میں مشترکہ ٹریڈنگ فیس کی سطح اور تمام حجم کردار ادا کرتے ہیں
- فنڈ کے مؤثر تحفظ کے لیے اکاؤنٹس کے مابین اثاثہ جات کی علیحدگی
- ایک ہی جگہ پر ذیلی اکاؤنٹ کی نظم کاری کا جامع تجربہ
- متعدد ای میلز کے ساتھ تخلیق اور بنیادی لاگ ان کی معاونت کی قابلیت
ادارہ جات پر مرکوز انڈسٹری کی اولین اختراعات
ڈیجیٹل اثاثوں میں مارکیٹ کا نیا حل، Binance فنڈ مینیجر ان اداروں کو فعال کرتا ہے جو اپنے ذیلی اکاؤٹس سمیت تمام اکاؤنٹس میں ٹریڈنگ کے حجم اور مزید VIP فوائد کو ان لاک کرنے کے لیے متعدد اداروں کے اکاؤنٹس چلاتے ہیں۔ Binance فنڈ مینیجر کے ساتھ، آپ درج ذیل کا تجربہ کریں گے:
- اکاؤنٹ پر ہموار آن بورڈنگ
- اکاؤنٹ کا آزاد کنٹرول
- پریمیئم VIP سروسز تک رسائی
Binance فنڈ مینیجر کو فعال کرنے کے لیے، براہ کرم اپنے VIP سیلز کے نمائندے سے رابطہ کریں یا vip@binance.com پر ایک ای میل بھیجیں۔