السلام علیکم مرا نام شناہہ سعید میں ٹیکسلا سے تعلق رکھتی ہوں میں اپنی زندگی میں کچھ کام کرنا چاہتی تھی مطلب کے آن لائن کام جس سے میں گھر بیٹھ کر کچھ کمائی کر سکوں کیونکہ گھر اور بچوں کی ذمہ داری مجھے پر ہے اس لیے میں چاہتی تھی کہ میں ان کے ساتھ کچھ آن لائن ورک کروں بہت کچھ ٹرائی کیا سب فیک اور وقت ضائع تھا پھر مجھے بائننس کے بارے میں پتہ چلا میں نے اس پر اپنا اکاؤنٹ بنایا مجھے اس کے بارے میں کچھ نہیں پتا تھا پھر میں نے یوٹیوب کی ویڈیوز دیکھ کر سیکھا اس سے مجھے بہت فائدہ ہوا میرے پاس 10$ ab ہے میرے پاس 26.5$Hain اور بہت سے کوائن بھی مجھے بائننس سے ملے آج 30$ ka واؤچر بھی ملا جس سے میں نے ٹریڈ کیا ye بہت اچھا پلیٹ فارم ہے اب میں آگے بھی سیکھ رہی ہوں جو واؤچر میں باقی $ Hain اس سے میں ٹریڈ کروں گی اور إن شاء الله اچا فائدہ بناون گی $ETH $USDT $BTC #WriteToEarn #Beginner #Taxila #PakistaniTrader