Binance Square
#taxila

taxila

45 visualizaciones
2 participa(n) en el debate
Taxila Treder
·
--
[پہلے اپنی پوری کہانی لکھیں] ...إن شاء الله اچا فائدہ بناون گی. السلام علیکم مرا نام شناہہ سعید میں ٹیکسلا سے تعلق رکھتی ہوں میں اپنی زندگی میں کچھ کام کرنا چاہتی تھی مطلب کے آن لائن کام جس سے میں گھر بیٹھ کر کچھ کمائی کر سکوں کیونکہ گھر اور بچوں کی ذمہ داری مجھے پر ہے اس لیے میں چاہتی تھی کہ میں ان کے ساتھ کچھ آن لائن ورک کروں بہت کچھ ٹرائی کیا سب فیک اور وقت ضائع تھا پھر مجھے بائننس کے بارے میں پتہ چلا میں نے اس پر اپنا اکاؤنٹ بنایا مجھے اس کے بارے میں کچھ نہیں پتا تھا پھر میں نے یوٹیوب کی ویڈیوز دیکھ کر سیکھا اس سے مجھے بہت فائدہ ہوا میرے پاس 10$ ab ہے میرے پاس 26.5$Hain اور بہت سے کوائن بھی مجھے بائننس سے ملے آج 30$ ka واؤچر بھی ملا جس سے میں نے ٹریڈ کیا ye بہت اچھا پلیٹ فارم ہے اب میں آگے بھی سیکھ رہی ہوں جو واؤچر میں باقی $ Hain اس سے میں ٹریڈ کروں گی اور إن شاء الله اچا فائدہ بناون گی $ETH $USDT $BTC #WriteToEarn #Beginner #Taxila #PakistaniTrader
[پہلے اپنی پوری کہانی لکھیں]

...إن شاء الله اچا فائدہ بناون گی.

السلام علیکم
مرا نام
شناہہ سعید میں ٹیکسلا سے تعلق رکھتی ہوں میں اپنی زندگی میں کچھ کام کرنا چاہتی تھی مطلب کے آن لائن کام جس سے میں گھر بیٹھ کر کچھ کمائی کر سکوں کیونکہ گھر اور بچوں کی ذمہ داری مجھے پر ہے اس لیے میں چاہتی تھی کہ میں ان کے ساتھ کچھ آن لائن ورک کروں بہت کچھ ٹرائی کیا سب فیک اور وقت ضائع تھا پھر مجھے بائننس کے بارے میں پتہ چلا میں نے اس پر اپنا اکاؤنٹ بنایا مجھے اس کے بارے میں کچھ نہیں پتا تھا پھر میں نے یوٹیوب کی ویڈیوز دیکھ کر سیکھا اس سے مجھے بہت فائدہ ہوا میرے پاس 10$ ab ہے میرے پاس 26.5$Hain اور بہت سے کوائن بھی مجھے بائننس سے ملے آج 30$ ka واؤچر بھی ملا جس سے میں نے ٹریڈ کیا
ye بہت اچھا پلیٹ فارم ہے اب میں آگے بھی سیکھ رہی ہوں جو واؤچر میں باقی $ Hain اس سے میں ٹریڈ کروں گی اور إن شاء الله اچا فائدہ بناون گی
$ETH $USDT $BTC
#WriteToEarn #Beginner #Taxila #PakistaniTrader
Inicia sesión para explorar más contenidos
Únete a usuarios de criptomonedas de todo el mundo en Binance Square
⚡️ Obtén la información más reciente y útil sobre criptomonedas.
💬 Confía en el mayor exchange de criptomonedas del mundo.
👍 Descubre opiniones reales de creadores verificados.
Correo electrónico/número de teléfono