$IOST یہ ڈیمانڈ زون میں کھڑا ہے جیسے اپ کو سکرین شاٹ میں دکھ رہا ہے جیسے ہی یہ ڈیمانڈ زون بریک ہوتا ہے تو پرائز جو ہے 0.50.30 تک اسانی سے جا سکتی ہے اور جب چیز سستے میں مل رہے ہو تب لوگ خریدتے نہیں جب چیز مہنگی ہو جاتی تو مجبور ہوں خریدنی پڑتی ہے تو جب بھی اپ کو نیچے تھوڑا ملتا ہے تو خرید لیا کریں اور والٹ میں ٹرانسفر کر لیتے ہیں