🚀 I'm joining Binance October Referral Tournament! Invite friends, earn Referral Points, and compete for up to 1,000 USDC. Join me! https://www.binance.com/activity/trading-competition/ref-tournament-oct?ref=1134276017
1- Bitcoin نے دوبارہ $82,000 کراس کر لیا! کل امریکی مہنگائی کی خبر کے بعد BTC $79,800 تک گر گیا تھا، لیکن آج پھر +3.2% بڑھ کر $82,120 تک آ گیا ہے۔ مارکیٹ نے کل کا 1 ارب ڈالر کا لاس ریکور کر لیا!
2- Binance AI Intelligence لانچ ہو گیا! بائنانس نے اپنا نیا AI سسٹم لانچ کر دیا۔ اب AI آپ کا پورا پورٹ فولیو دیکھ کر آپ کو نفع نقصان، ہر 4 گھنٹے بعد مارکیٹ کا خلاصہ اور ٹریڈنگ پلان بنا کر دے گا۔
3- نیا کوائن DNA Token آج لسٹ ہو رہا ہے! DNA/USDT آج Binance Alpha پر لسٹ ہو رہا ہے۔ یہ DePIN پروجیکٹ ہے۔ اگر آپ کے پاس Alpha Points ہیں تو آپ فری ائیر ڈراپ کلیم کر سکتے ہیں۔
4- امریکہ میں مہنگائی نے جھٹکا دیا - CPI 3.7% امریکہ کا ستمبر CPI 3.7% آیا جو 3.6% کی امید سے زیادہ تھا۔ اسی وجہ سے کل مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ آیا۔
آپ کا کیا خیال ہے؟ کیا Bitcoin اس بار $85k توڑے گا؟ کمنٹ میں بتائیں 👇