$HEI پنجاب میں سرکاری پبلک ٹرانسپورٹ پر مفت سفری سہولت کے بعد مسافروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اورنج ٹرین سمیت لاہور، ملتان میٹرو اور الیکٹرک بس سروسز میں یومیہ استعمال بڑھا ہے۔ کچھ روٹس پر گنجائش کے قریب مسافر سفر کر رہے ہیں جبکہ$BULLA حکومت مزید بسیں شامل کرنے کا اعلان بھی کر چکی ہے۔$DATA
$THETA پنجاب میں سائبر کرائم کے خاتمے کیلئے اہم اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے، جن میں سائبر کرائم یونٹ کا قیام، موبائل یونٹس اور ورچوئل پولیس اسٹیشن کے ذریعے شکایات کا آسان اندراج شامل ہے۔ ساتھ ہی "پی کے ایم" ایپ، سائبر پٹرول ونگ، اکیڈمی اور جدید مانیٹرنگ سسٹم کے قیام سے خواتین اور بچوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا۔$BULLA
$YZY مطلبی رشتے* کوئلے کی مانند ہوتے ہیں، گرم ہوں تو ہاتھ جلا دیتے ہیں اور ٹھنڈے پڑ جائیں تو ہاتھ کالے کر جاتے ہیں۔ یہی ان رشتوں کی حقیقت ہے کہ چاہے ساتھ ہوں یا دور، کسی نہ کسی صورت انسان کو نقصان دے ہی جاتے ہیں۔ جب مطلب باقی ہو تو ان کی قربت انسان کو جلاتی رہتی ہے، اور جب مطلب ختم ہو جائے تو یہی لوگ اپنی بےرخی، سرد مہری اور بدلتے رویّے سے دل پر ایسے نشان چھوڑ جاتے ہیں جو دیر تک مٹتے نہیں۔ اس لیے ہر رشتہ صرف قربت سے نہیں، نیت اور خلوص سے پہچانا جاتا ہے، ورنہ مطلبی لوگ ہر حال میں انسان کے ہاتھ بھی داغدار کرتے ہیں اور دل بھی.!!$MM
Crypto Friends! 😎📈 I’m holding 3 $SOL because I believe Solana will one day hit $500 💥🚀 Do you think $SOLV can reach $500 or not? 🤔 🅰️ Yes, it will 🚀 🅱️ Maybe 📊 🅲 No 📉 Drop your opinion in the comments 👇 SOLUSDT$YZY Perp 84.02 +0.91%
$ZEC شورت 75x – المقاومة ما زالت صامدة كما كان متوقعًا بدقة.
مع تراجع السعر من منطقة 375.90 – 380.34، قمت بفتح صفقة Short برافعة 75x (Isolated).
خطة التداول:
الدخول: 375.90440 – 380.34632
TP1: 364.79960 (نسبة R:R = 1:1.0)
TP2: 360.35768 (نسبة R:R = 1:1.3)
TP3: 351.47384 (نسبة R:R = 1:2.0)
وقف الخسارة (SL): 391.45112
لماذا هذه الصفقة؟
هيكل الاتجاه على فريم 4 ساعات لا يزال هابطًا، رغم وجود خلفية صاعدة على الفريم اليومي، حيث تفاعل السعر بقوة عند منطقة 375 – 380 (حول 378.12).
مؤشر RSI على فريم 15 دقيقة عند 53، مما يترك مجالًا لمزيد من الهبوط. $YZY حجم التداول على فريم 15 دقيقة عند 1.68x (تم تداول 8.85K مقابل 5.26K متوقعة)، وهذا يؤكد وجود ضغط بيعي نشط.
قراري واضح… التنفيذ عليك. ادخل الصفقة وشاركنا 👇 أي شارت تحب نحلله بعد ذلك 📊
#freedomofmoney $YZY *بـاپــــــــــــــ* باپ دنیا کـی وہ حسین ہستی ہـے جس کـی دسترخوان پر موجودگی اور کمرے کے باہر اترے ہوئے جوتے بھی تحفظ کا احساس دلاتے ہیں....!!
پٹرول بحران کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز$NFT شریف کا بڑا ریلیف، سرکاری پبلک ٹرانسپورٹ مکمل مفت کر دی گئی۔ میٹرو، اورنج ٹرین، سپیڈو اور الیکٹرک بسوں پر سفر بلا معاوضہ $JOE ہے۔ مسافروں میں 60 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا، تمام سروسز مکمل گنجائش پر چل رہی ہیں اور عوام کو براہ راست ریلیف مل رہا ہے۔$YZY