🔥🏏 سری لنکا اے نے انڈیا اے کو عبرتناک شکست دے دی!
رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے انڈیا اے کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔
انڈیا نے 317 رنز بنائے، لیکن سری لنکا نے صرف 41.3 اوورز میں ہدف حاصل کر لیا۔
کیا یہ ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا اپ سیٹ ہے؟ 🇱🇰
— GLOBAL MEDIA
#GlobalMedia #SriLankaA #IndiaA #CricketNews #RisingStarsAsiaCup