🌟 SUBHAN ALLAH 🌟
$XAU
*گولڈ نے ہمارے لیول کو سلام کیا!*
کل ہم نے تعلیمی مقصد کے لیے گولڈ کے جو لیول مارک کیے تھے،
مارکیٹ نے بالکل اسی طرح بیہیوئیر دکھایا۔
جو لیول بتایا تھا، مارکیٹ وہاں گئی،
جہاں سے پلٹنے کا کہا تھا، وہیں سے پلٹی،
اور جن لیولز کو ٹچ کرنا تھا، ان سب کو ٹچ کیا۔
یہ کوئی جادو نہیں، یہ مارکیٹ کی سمجھ ہے۔
جب آپ لیول کو سمجھ کر ٹریڈ کرتے ہیں،
تو مارکیٹ آپ کو خود راستہ دکھاتی ہے۔
NOTE 🚨
یہ پوسٹ صرف تعلیمی مقصد کے لیے ہے۔
ہم کسی کو ٹریڈ کرنے کا مشورہ نہیں دیتے،
ہم صرف سیکھتے ہیں اور سکھاتے ہیں۔
سبحان اللہ!
#Gold
#XAU
#EducationalPost