🟡*الحمدللہ! 🪙

$XAU

میرا اندازہ صحیح نکلا! ❤️🇵🇰*

بھائیو! السلام علیکم!

آج دل بہت خوش ہے!

میں نے نیوز سے پہلے آپ سب کو بتایا تھا کہ میرا اندازہ ہے مارکیٹ نیچے گرے گی!

اس ٹائم مارکیٹ 4066 پر تھی!

اور پھر دیکھو!

اللہ کے کرم سے مارکیٹ سیدھا نیچے گر کر 4026 پر آ گئی!

پورے 40 ڈالر نیچے!

بھائیو!
یہ میرا کمال نہیں ہے!

یہ صرف اور صرف اللہ کا کرم ہے!
سو فیصد صرف اللہ کو پتا ہے!

میں نے صرف اپنا اندازہ آپ سے شیئر کیا تھا،
اور اللہ نے اسے سچ کر دیا!

بھائیو!
اگر آپ کو بھی میری محنت اچھی لگتی ہے تو دل سے ایک دعا دے دو!

اور کمنٹ میں
ماشاءاللہ لکھ دو!

*⚠️ یہ میری ذاتی رائے ہے، Signal نہیں ہے!
سو فیصد صرف اللہ کو پتا ہے!*

*#G1 #IronPakistan #Alhamdulillah #Gold #XAUUSD #4066to4026*

NOTE 🚨

🪙 YH SIRF TALIMI PURPOSE KLIY HY MUNAFY KI KOI ZAMANAT NHI