القرآن المجید اللہ رب العالمین🌺 کا وہ کلام ہے جن کا ترجمہ اگر سنی جایے ہر ایک جنس و انس کافر مسلمان اور ایل کتاب مرد عورت کو کوی نہ کوی اشارہ ہوتا ہے اللہ رب العالمین 🌺کمی بیشی معاف کرے امین
$BTC مفسر فلاسفر کیسے کہتے ہیں گہرای شناس میرے سوچ کے مطابق بہترین مفسر فلاسفر فلسفہ تفسیر لکھنے والے السلامی علمائے کرام رحمه الله تعالى 🌹 انشاءالله💐 اسلامی علماء کرام کو پیار بہری نگاہ سے دیکہو جزاکم اللّہ تعالیٰ🌺
$BTC کیا تریدر داکو کم چور موالی نشی چرسی نیک عالم کے بچے پیدا ہوتے ہیں مطلب ان جیسے تریدر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ والد صاحب كها كرتا تها کہ میں نے اپنے اپ کو بیکرا یعنی تقسیم پایا جو سکول پرنسپل تہے جس کے شاگرد اج اعلیٰ جاب پر شاگرد عجیب عجیب لاینز پر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ والین کے ساتھ ساتھ اساتذہ کو دعا میں یاد رکہو اللہ رب العالمین🌺 اسے جنت الفردوس عنایت فرما امین اگر اپ نشی تہے اچھے بنے تو والدین کے ساتھ نشی استاد کو دعا دیا کرو
$BTC جب بچے پیسے مانگتے ہیں تو والدین پوچھتے ہیں کہ کیا کرنا ہے پیسے پر اگر اس میں تاوان نہ ہو تو دیتے ہیں اگر بچے کا تاوان ہو تو انکار کر دیتے ہیں ایسے ہی اللہ رب العالمین 🌺 اپنے بندے کو وہ اشیاء دیتا ہے جس میں اس کی بہتری ہو سوچ پلس رکہو میں اپ کے سوچ کا زمدار نہیں اپنے سوچ کا انشاءاللہ🌺 جواب دہ اور پابند جزاکم اللّہ تعالیٰ🌺
$BTC مارکیٹ جب اپ کو تاوان کی جانب لے جارہا تو ایسے وقت میں کیا کرنا ہے 1.ازکار اللّہ رب العالمین كي ياد ان میں بھی نبی اکرم صلي الله عليه وآله وسلم كا طريقه 2.محنت مشقت 3.پچہلی گناہ پر استغفار 4. رہنمائی فرمائیں جزاکم اللّہ تعالیٰ🌺
Когда Умар, да будет доволен им Аллах, вышел, он увидел, что Посланник Аллаха ﷺ совершает земной поклон в узком проходе. Тогда он отошёл в сторону и сел позади него, пока Благородный Пророк ﷺ не поднял голову после земного поклона.
Он ﷺ сказал:
«О Умар! Ты поступил очень хорошо, что отошёл в сторону, увидев меня в земном поклоне. Воистину, ко мне пришёл Джибриль, мир ему, и сказал: „Тому, кто один раз призовёт на меня благословение, Всевышний Аллах ниспошлёт десять милостей и возвысит его на десять степеней“».
جب کوئی قوم عہد توڑتی ہے تو ان میں قتل عام ہوجاتا ہے، جب کسی قوم میں فحاشی عام ہوجاتی ہے تو اللہ تعالیٰ ان پر موت کو مسلط کردیتا ہے اور جب کوئی قوم زکوٰۃ کی ادائیگی روک لیتی ہے تو اللہ تعالیٰ ان سے بارش روک لیتا ہے۔
$BNB حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہ کے پاس ایک اونٹ تھا، جس کا نام دمون تھا۔ حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہ نرم مزاج، خوش اخلاق اور نہایت رحم دل انسان تھے۔ وہ اپنے اس اونٹ پر اس کی طاقت سے بڑھ کر بوجھ نہیں لادتے تھے۔ انہوں نے اس کے لیے بوجھ کی ایک خاص حد مقرر کر رکھی تھی، وہ صرف اتنا ہی بوجھ اٹھاتا تھا جتنا وہ برداشت کر سکتا تھا۔ اگر کوئی شخص ان سے یہ اونٹ مستعار لیتا تو وہ اسے بھی تاکید کرتے کہ اس پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہ لادنا۔
ان کی پوری زندگی کا یہی انداز تھا۔
چنانچہ جب وہ بسترِ مرگ پر تھے تو ان کی نظر گھر کے صحن میں کھڑے اپنے اونٹ دمون پر پڑی۔ انہوں نے اسے مخاطب کرکے فرمایا:
’’اے دمون! کل قیامت کے دن اپنے رب کے حضور میرے خلاف شکایت نہ کرنا، کیونکہ میں نے کبھی تجھ پر تیری طاقت سے بڑھ کر بوجھ نہیں لادا۔‘‘
اللہ اکبر! ذرا دیکھیے، ذرا غور کیجیے کہ جانوروں کے ساتھ ان کی رحمت کا یہ عالم تھا، تو انسانوں کے ساتھ ان کی رحمت کیسی ہوگی!
اور اس واقعے میں ہمارے لیے بھی ایک سبق ہے۔ اگر وہ اس بات سے ڈرتے تھے کہ کہیں قیامت کے دن ایک جانور کے بارے میں ہی ان سے سوال نہ کر لیا جائے، جس پر انہوں نے اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ لادا ہو، تو کیا ہمارا یہ حق نہیں، بلکہ ہماری ذمہ داری نہیں کہ ہم بھی اس بات سے ڈریں کہ کل اللہ تعالیٰ کے حضور ہماری بیویوں کے بارے میں ہم سے سوال کیا جائے گا؟ .
دینے پر وہ اتنا نفیس رب العالمین🌺 میرا کہ میرے ساتھ پوری دنیا کو دے رہا یہ نہیں دیکھتا اونلی ملایکہ کو مقرر کیا ہے کہ لکہا کرو یہ بندہ ایے گا ایک دن اور ان کے ساتھ کمی زیادتی نہیں ہوگی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ماشاءاللہ🌺 ہمیں گالی کی اجازت نہیں اور کچھ لوگ پورا دن بق بق کرتے ہیں اعمال نامہ ویران کرتے ہیں اور اللہ رب العالمین 🌺 کہتا ہے پہاڑ نہیں پہاڑوں جتنا گناہ لاو توبہ کر معافی انشاءاللہ🌺 دے دے گا