Karachi News Update 3:05 AM 🇵🇰 | Market Fear & Whale Game

1- Satoshi-Era Whale 16 سال بعد جاگ گیا، 100 BTC Move کیے، مارکیٹ میں ڈر آ گیا - BTC -1.82%

2- BNB 720 سے نیچے آ گیا، 24 گھنٹے میں -6.78% - Altcoins پر پریشر

3- Tom Lee کی کمپنی BitMine نے ETH خریدنا روک دیا

لیکن دوسری طرف

4- Binance CEO Richard Teng کہہ رہا ہے Tokenized Stocks کی بہت بڑی ڈیمانڈ ہے، یہ Future ہے

5- ایک اور Whale چپکے سے $8.09 Million کے Altcoins جمع کر رہا ہے

مطلب: ایک وہیل ڈرا کر بیچ رہا ہے، دوسرا وہیل ڈسکاؤنٹ پر خرید رہا ہے۔ یہی تو گیم ہے۔

ہم گھبرائیں گے نہیں، ہم ڈر میں خریدیں گے۔

Waiting for DOGE 0.07 Zone.

We Buy Fear, Patience = Profit 🚀

Pakistan Hamesha Zindabad 🇵🇰