🚫 Don't Chase the Market

اگر $BTC تیزی سے اوپر جا رہا ہو تو FOMO میں فوراً Buy کرنا ضروری نہیں۔

Confirmation کا انتظار کریں اور اپنا risk پہلے طے کریں۔

یاد رکھیں:

ایک missed opportunity سے کچھ نہیں ہوتا،
لیکن غلط trade capital کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔

#BTC #Bitcoin #TradingTips