$TALE کامیابی ہمیشہ خاموشی سے ہوتی ہے شور مچانے سے نھیں $TALE خاموش ہے تو کوئی مسئلہ نھیں پریشان ہونے کی ضرورت نھیں انشاء اللہ سب لوگ دیکھیں گے جو سیل کر رہے ہیں یا لینے سے ڈر رہے ہیں 🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀 بعد میں یہی لوگ کہیں گے کاش ہم نے لے لیا ہوتا اور سیل نا کرتے جیسے $MYX اور #COAI کا بولتے
$TALE anytime 10$ to 20$ easily buy now guys and don't be penic if anyone say sell u r tale u say u sell i buy u r $TALE if u patience u see like coai or myx inshaAllah 🚀🚀🚀🚀🚀
تمام دوست آئیں اور اس پوسٹ کو شئیر کریں اور بنانس سے ریکوئسٹ کرتے ہیں کہ $TALE کوئیںن کو لسٹ کرے یہ ایک اچھا کوئین ہے ایک چین کی طرح تمام دوست اس پوسٹ کو لائک اور شئیر کرتے جائیں #Binance
be alert!! all coins are scam so don't buy any coin and don invest u r real money in fake binance coins or alpha coins all coins controlled by robot 🤖❌❌❌❌❌❌
کرپٹو کہ چکرو میں نا پڑو یا سارے کا سارا فراڈ ہیں جو ایک بار پھنس جاتا ہے تو پھنستا ہی جاتا ہے اپنے ہارے ہوئے پیسے نکالنے کہ چکر میں جس کو اعتبار نھیں وہ گھس کے دیکھ لیں سارے کوئین کمپیوٹر سسٹم کہ کنٹرول میں ہیں اور وہ ہر بندے کہ ساتھ الگ الگ سے گیم ڈالتے ہیں بندے کو پتا تب چلتا جب وہ اپنا سب کچھ گوا دیتا کبھی کسی نے سنا کہ کسی نے ٹوکن ہولڈ کیا ہو اور وہ امیر ہو گیا ہو سوائے ان کہ اپنے بندوں کی باق ی سب کہ آپ نے میسج چیک کیئے ہو گے کہ او ہو میں اس وقت کہاں تھا جب پرائس بڑھی