$ETH 🟠 Bitcoin (BTC): سائیڈ ویز موومنٹ مضبوط سپورٹ برقرار ٹریڈرز شارٹ ٹرم میں محتاط 🔵 Ethereum (ETH): BTC کو فالو کر رہا ہے DeFi اور Layer-2 میں دلچسپی برقرار 🟢 Altcoins: کچھ altcoins میں ہلکی پمپ موومنٹ Meme coins میں شارٹ ٹرم اسپائکس (ہائی رسک ⚠️)
$ETH مارکیٹ اس وقت consolidation میں ہے ETH ایک رینج میں ٹریڈ کر رہا ہے، یعنی نہ زبردست بُلش، نہ ہی زیادہ بیئرش والیوم نارمل ہے، کوئی بڑا بریک آؤٹ ابھی کنفرم نہیں اگر BTC سٹرونگ موو دیتا ہے تو ETH اس کو فالو کر سکتا ہے