🚀 #Xrp🔥🔥 Strong Bullish Signal — Big Move Coming! 🔥
X#XRPRealityCheck RP نے آج مارکیٹ میں ایک مضبوط Bullish Structure بنانا شروع کر دیا ہے۔ Price نے نہ صرف Key Support کو ہولڈ کیا ہے بلکہ Volume بھی آہستہ آہستہ بڑھ رہا ہے — جو اگلے بڑے موو کی نشانی ہے۔
Bitcoin کے اگلے موو کی تیاری — مارکیٹ دوبارہ گرم! 🔥
آج کرپٹو مارکیٹ میں ایک دلچسپ حرکت دیکھی گئی ہے۔ ایک بڑے Whale نے تقریباً 376$BTC BTC ایکسچینج پر ڈپازٹ کیے ہیں، جس سے مارکیٹ میں Volatility بڑھنے کے امکانات ہیں۔