Kuwait 883.00 Oman 726.00 Bahrain 732.00 Qatar 72.00 Turkey 6.30 Japan 1.75 Australia 196.00 Canada 200.00 China 43.00 India a$TON 3.00 Thailand 9.00 Malaysia 67.00 Afghanistan 4.35 Sri Lanka 0.90 Russia $YB 3.65
$YZY مطلبی رشتے* کوئلے کی مانند ہوتے ہیں، گرم ہوں تو ہاتھ جلا دیتے ہیں اور ٹھنڈے پڑ جائیں تو ہاتھ کالے کر جاتے ہیں۔ یہی ان رشتوں کی حقیقت ہے کہ چاہے ساتھ ہوں یا دور، کسی نہ کسی صورت انسان کو نقصان دے ہی جاتے ہیں۔ جب مطلب باقی ہو تو ان کی قربت انسان کو جلاتی رہتی ہے، اور جب مطلب ختم ہو جائے تو یہی لوگ اپنی بےرخی، سرد مہری اور بدلتے رویّے سے دل پر ایسے نشان چھوڑ جاتے ہیں جو دیر تک مٹتے نہیں۔ اس لیے ہر رشتہ صرف قربت سے نہیں، نیت اور خلوص سے پہچانا جاتا ہے، ورنہ مطلبی لوگ ہر حال میں انسان کے ہاتھ بھی داغدار کرتے ہیں اور دل بھی.!!$MM
#freedomofmoney $YZY *بـاپــــــــــــــ* باپ دنیا کـی وہ حسین ہستی ہـے جس کـی دسترخوان پر موجودگی اور کمرے کے باہر اترے ہوئے جوتے بھی تحفظ کا احساس دلاتے ہیں....!!