🚀 کرپٹو مارکیٹ میں دوبارہ بڑی سرمایہ کاری دیکھنے میں آ رہی ہے!
گزشتہ ہفتے ڈیجیٹل اثاثہ سرمایہ کاری فنڈز میں 857.9 ملین ڈالر کا بڑا ان فلو ریکارڈ کیا گیا، جبکہ صرف بٹ کوائن نے 706.1 ملین ڈالر حاصل کیے۔ 📈
ماہرین کے مطابق امریکی سینیٹ میں “CLARITY Act” پر پیش رفت نے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ کیا ہے، جس کے بعد ادارہ جاتی سرمایہ کار دوبارہ کرپٹو مارکیٹ کی طرف آ رہے ہیں۔
اگر یہ قانون مثبت انداز میں آگے بڑھتا ہے تو بٹ کوائن اور پوری کرپٹو مارکیٹ میں نئی تیزی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا CLARITY Act کرپٹو کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگا یا یہ صرف عارضی ہائپ ہے؟ 👇 اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں۔
📘 Lesson No. 3 💹 فاریکس ٹریڈنگ میں ASK، BID، اور SPREAD کیا ہوتا ہے؟ ✅ ASK Price وہ قیمت جس پر آپ Buy کرتے ہیں۔ ✅ BID Price وہ قیمت جس پر آپ Sell کرتے ہیں۔ ✅ SPREAD ASK اور BID کے درمیان فرق کو Spread کہتے ہیں۔ 📌 آسان مثال: Ask = 1.1002 Bid = 1.1000 فرق = 2 Pips اسی فرق کو Spread کہتے ہیں۔
💹 In Forex Trading, What are ASK, BID, and SPREAD? ✅ ASK Price The price at which you Buy. ✅ BID Price The price at which you Sell. ✅ SPREAD The difference between ASK and BID is called Spread. 📌 Easy Example: Ask = 1.1002 Bid = 1.1000 Difference = 2 Pips This difference is called Spread.
🚀 Follow the page to learn Forex in easy Urdu & simple English.
🔐 Binance Official Account - 10% Lifetime Discount نیچے دیئے گئے لنک سے Join کرنے پر آپ کی Spot Trading Fees میں 10% ڈسکاؤنٹ ہمیشہ کے لیے ملے گا۔ 👇 Official Binance https://www.binance.com/register?ref=K19UI8NG
Referral Code: K19UI8NG مزید معلومات کیلئے👇 https://sites.google.com/view/it-hub-urdu/home
بازار سرخ ہو یا سبز، موقع دونوں میں ہوتا ہے۔ خوفزدہ لوگ جذبات میں فیصلے کرتے ہیں، سمارٹ لوگ پلان کرتے ہیں۔ دنیا کے مجموعی حالات کا جائزہ لے کر مارکیٹ کا تجزیہ کرو۔ 13 اپریل بمقابلہ 18 اپریل کا اسکرین شاٹ پن پوسٹ پر ہے 📌 فرق صرف سوچ اور رسک مینجمنٹ کا تھا۔ رسک مینجمنٹ سیکھو، جذبات نہیں۔
اگر آپ 5 سال بعد بھی وہیں ہیں جہاں آپ تھے... تو رکیں اور سوچیں۔ دنیا رکی نہیں نئے مواقع. نئی مہارتیں = نئے مواقع۔ میں نے اپنی سوچ بدلی، نتائج نے خود کو بدلا۔ 16 لاکھ کا اصلی PNL ثبوت پن پوسٹ میں ہے۔ سیکھتے رہو، بڑھتے رہو 💪
اگر آپ 5 سال بعد بھی وہیں ہیں جہاں آپ تھے... تو رکیں اور سوچیں۔ دنیا رکی نہیں نئے مواقع. نئی مہارتیں = نئے مواقع۔ میں نے اپنی سوچ بدلی، نتائج نے خود کو بدلا۔ 16 لاکھ کا اصلی PNL ثبوت پن پوسٹ میں ہے۔ سیکھتے رہو، بڑھتے رہو 💪