Binance Square
Rana G D
264 Publications

Rana G D

میں ریٹائرڈ پاکستان ملڑی حوالدار ھوں
51 Suivis
25 Abonnés
112 J’aime
Publications
·
--
#Kava بی این بی چین کا یہ بہت اچھا ٹوکن ھے ۔بائنینس پر 2019 کو یہ لانچ ھوا اور اس وقت 115 کی رینکنگ پر موجود ھے ،جو ایک اچھی پوزیشن ھے ۔اس کی تعداد تقریبا ایک بلین ھے اور تمام ٹوکن سپلائ سرکل میں ہیں ۔آل ٹائم ھائ اس کا 9 ڈالر ھے اور اس وقت اپنی کم ترین قیمت ھے ۔کرپٹو میں کم ترین قیمت پر خریدنا اور ھولڈ کرنا ہی سمجھداری ھے ۔اس وقت اس ٹوکن کو خریدنا بہت فائدہ دے سکتا ھے ۔
#Kava
بی این بی چین کا یہ بہت اچھا ٹوکن ھے ۔بائنینس پر 2019 کو یہ لانچ ھوا اور اس وقت 115 کی رینکنگ پر موجود ھے ،جو ایک اچھی پوزیشن ھے ۔اس کی تعداد تقریبا ایک بلین ھے اور تمام ٹوکن سپلائ سرکل میں ہیں ۔آل ٹائم ھائ اس کا 9 ڈالر ھے اور اس وقت اپنی کم ترین قیمت ھے ۔کرپٹو میں کم ترین قیمت پر خریدنا اور ھولڈ کرنا ہی سمجھداری ھے ۔اس وقت اس ٹوکن کو خریدنا بہت فائدہ دے سکتا ھے ۔
#Tree میں دو دن سے کہ رھا تھا کہ مارکیٹ کسی بھی وقت پل بیک کرے گی ۔اور یہ ٹوکن اس سے ذیادہ نیچے نہی جاۓ گا ۔اب آپ اندازہ لگا لیں کہ جس نے خریداری کی وہ کتنے فائدہ میں رھا ۔
#Tree
میں دو دن سے کہ رھا تھا کہ مارکیٹ کسی بھی وقت پل بیک کرے گی ۔اور یہ ٹوکن اس سے ذیادہ نیچے نہی جاۓ گا ۔اب آپ اندازہ لگا لیں کہ جس نے خریداری کی وہ کتنے فائدہ میں رھا ۔
Honest man 💐💐💐
Honest man 💐💐💐
Mr How
·
--
Why Was Mr How YouTube Channel Terminated?
The Mr How YouTube channel was one of Pakistan’s leading tech and awareness platforms. Known for teaching digital skills, online earning methods, and scam awareness, it quickly became a trusted name among the youth. However, the sudden termination of Mr How channel left thousands of followers questioning: What really happened?

Exposing the Binomo Scam and Beyond
The main reason behind the termination was Mr How’s strong stance against online frauds, especially the binary trading scam Binomo. Over time, the channel exposed more than 50 scams, educating viewers on how such schemes trap innocent people.
But these exposures also created challenges. Many of the highlighted companies were advertising partners of YouTube, making the content highly sensitive.

Why YouTube Took Action
While the intention of Mr How was to protect viewers, some of the videos contained details that YouTube classified as policy violations, such as:
Showing personal or internal data of scam companies.
Revealing how certain vloggers were actively promoting scams.
Multiple complaints and reports filed by the affected companies and influencers.

As a result, YouTube terminated the channel on grounds of community guideline violations.

Impact on the Community
The loss of Mr How was felt strongly in the digital learning space of Pakistan. The channel was not only exposing scams but also providing free digital skills training, motivating thousands of young learners to step into the online world.
Despite the termination, the message of scam awareness continues to live on, and the efforts of Mr How remain appreciated by its followers.

Final Thoughts
The case of Mr How highlights a deeper issue—the conflict between scam awareness and platform policies. While exposing frauds is necessary for public safety, platforms like YouTube have strict rules around privacy, advertiser protection, and data sharing.

For the community, Mr How’s story serves as both an inspiration and a reminder:
👉 Stay alert from online scams.

👉 Always verify before investing.

👉 Knowledge is the first shield of protection

#Mrhow #ScamAwareness #YouTube
#Layer سولانا کا بہت اچھا ٹوکن ھے ۔اور اسکی رینکنگ بھی بہت اچھی ھے ۔اور صرف 284ملین ٹوکن سرکل میں ھے ۔جب بھی مارکیٹ میں بہتری آتی ھے یہ بہت اچھی پرفارمنس دیتا ھے ۔اس وقت یہ اپنی کم ترین قیمت پر ھے ۔اس وقت ھولڈ کرنے سے یہ بہت فائدہ دے گا ۔اور کرپٹو میں اگر آپ ھولڈ نہی کر سکتے تو کچھ نہی کما سکتے ۔
#Layer
سولانا کا بہت اچھا ٹوکن ھے ۔اور اسکی رینکنگ بھی بہت اچھی ھے ۔اور صرف 284ملین ٹوکن سرکل میں ھے ۔جب بھی مارکیٹ میں بہتری آتی ھے یہ بہت اچھی پرفارمنس دیتا ھے ۔اس وقت یہ اپنی کم ترین قیمت پر ھے ۔اس وقت ھولڈ کرنے سے یہ بہت فائدہ دے گا ۔اور کرپٹو میں اگر آپ ھولڈ نہی کر سکتے تو کچھ نہی کما سکتے ۔
#Tree کل کی پوسٹ میں میں نے بتایا تھا کہ یہ ٹوکن اپنی کم ترین قیمت پر ھے ۔اور مارکیٹ نے پل بیک کیا تو یہ ٹوکن مختصر وقت میں بہت اچھا نفع دے گا ۔آج مارکیٹ بھی کچھ سنبھل چکی ھے اور یہ ٹوکن بھی آج کچھ اوپر گیا ھے ۔آج ہی یا کل یہ ٹوکن اپنے خریدار کو بہت اچھا فائدہ دے گا ۔کیونکہ اس کے بہت کم ٹوکن سرکل میں ہیں ۔
#Tree
کل کی پوسٹ میں میں نے بتایا تھا کہ یہ ٹوکن اپنی کم ترین قیمت پر ھے ۔اور مارکیٹ نے پل بیک کیا تو یہ ٹوکن مختصر وقت میں بہت اچھا نفع دے گا ۔آج مارکیٹ بھی کچھ سنبھل چکی ھے اور یہ ٹوکن بھی آج کچھ اوپر گیا ھے ۔آج ہی یا کل یہ ٹوکن اپنے خریدار کو بہت اچھا فائدہ دے گا ۔کیونکہ اس کے بہت کم ٹوکن سرکل میں ہیں ۔
#NOTCOİN اب اپنے فل سونگ میں ھے۔مارکیٹ پل بیک کرے گی ۔اس سے ذیادہ نیچے نہی جاۓ گی ۔بروقت ٹریڈ لینے سے ہی فائدہ ھوتا ھے ۔انتظار کرنے والے موقع ضائع کرتے ہیں
#NOTCOİN
اب اپنے فل سونگ میں ھے۔مارکیٹ پل بیک کرے گی ۔اس سے ذیادہ نیچے نہی جاۓ گی ۔بروقت ٹریڈ لینے سے ہی فائدہ ھوتا ھے ۔انتظار کرنے والے موقع ضائع کرتے ہیں
#MarketPullback اس سال دسمبر تک چار لاکھ امریکی ریٹائر ھوں گے اور انکو جو رقم ملے گی اس کی مالیت بہت ذیادہ ھے اگر اس رقم سے ایک فیصد بھی کرپٹو میں انویسٹ ھو گیا تو بٹ کوائین دو لاکھ ڈالر تک جا سکتا ھے ۔مارکیٹ بہت جلد پل بیک کرے گی دیکھو اور انتظار کرو ۔امید ھے کہ اس سے نیچے مارکیٹ نہی جاۓ گی
#MarketPullback
اس سال دسمبر تک چار لاکھ امریکی ریٹائر ھوں گے اور انکو جو رقم ملے گی اس کی مالیت بہت ذیادہ ھے اگر اس رقم سے ایک فیصد بھی کرپٹو میں انویسٹ ھو گیا تو بٹ کوائین دو لاکھ ڈالر تک جا سکتا ھے ۔مارکیٹ بہت جلد پل بیک کرے گی دیکھو اور انتظار کرو ۔امید ھے کہ اس سے نیچے مارکیٹ نہی جاۓ گی
اب پاکستان میں ورڈ آف ڈے سے پوائنٹ لینے کی سہولت ختم ھو چکی ۔کوئ بتا سکتا ھے کہ یہ کیوں ھوا ؟
اب پاکستان میں ورڈ آف ڈے سے پوائنٹ لینے کی سہولت ختم ھو چکی ۔کوئ بتا سکتا ھے کہ یہ کیوں ھوا ؟
#Tree یہ ٹوکن بائنینس پر نیا لانچ ھوا ھے اور ابھی اس کی سرکولیشن سپلائ صرف 156 ملین ھے ۔اور اس وقت یہ اپنی کم ترین پرائس پر ھے ۔اگر مارکیٹ پل بیک کرتی ھے تو یہ راکٹ کی سپیڈ سے اوپر جاۓ گا ۔مختصر وقت میں بہت اچھا پرافٹ دے گا ۔سسمجھداری اسی میں ھے کہ ٹوکن یاکوئین کم قیمت پر خریدا جاۓ ۔مارکیٹ مسلسل نہی گرے گی عنقریب پل بیک کرے گی ۔اس ٹوکن کو دماغ میں رکھیں ۔
#Tree
یہ ٹوکن بائنینس پر نیا لانچ ھوا ھے اور ابھی اس کی سرکولیشن سپلائ صرف 156 ملین ھے ۔اور اس وقت یہ اپنی کم ترین پرائس پر ھے ۔اگر مارکیٹ پل بیک کرتی ھے تو یہ راکٹ کی سپیڈ سے اوپر جاۓ گا ۔مختصر وقت میں بہت اچھا پرافٹ دے گا ۔سسمجھداری اسی میں ھے کہ ٹوکن یاکوئین کم قیمت پر خریدا جاۓ ۔مارکیٹ مسلسل نہی گرے گی عنقریب پل بیک کرے گی ۔اس ٹوکن کو دماغ میں رکھیں ۔
#NOT🔥🔥🔥 یہ کوئین مارکیٹ میں اچھے رینک پر موجود ھے اس کی موجودہ رینکنگ 246 پر ھے ۔اور کے ٹوکن کی تعداد 102بلین ھے ۔جو کہ تمام سرکل میں ہیں ۔اور یہ اس وقت اپنی بہت کم پرائس پر ھے ۔اگر اس وقت پر یہ خرید لیا جاۓ تو آنے والے وقت میں یہ بہت اچھا نفع دے سکتا ھے ۔کرپٹو میں اگر آپ ھولڈ نہی کر سکتے تو نفع بھی نہی کما سکتے ۔
#NOT🔥🔥🔥
یہ کوئین مارکیٹ میں اچھے رینک پر موجود ھے اس کی موجودہ رینکنگ 246 پر ھے ۔اور کے ٹوکن کی تعداد 102بلین ھے ۔جو کہ تمام سرکل میں ہیں ۔اور یہ اس وقت اپنی بہت کم پرائس پر ھے ۔اگر اس وقت پر یہ خرید لیا جاۓ تو آنے والے وقت میں یہ بہت اچھا نفع دے سکتا ھے ۔کرپٹو میں اگر آپ ھولڈ نہی کر سکتے تو نفع بھی نہی کما سکتے ۔
دشمن کا غرور خاک میں ملانے والا ۔بھارتی رافیل گرانے والا شیر دل پائیلٹ کو آج ستارہ جرات سے نواز دیا گیا ۔پاکستانی قوم کو جشن آذادی مبارک
دشمن کا غرور خاک میں ملانے والا ۔بھارتی رافیل گرانے والا شیر دل پائیلٹ کو آج ستارہ جرات سے نواز دیا گیا ۔پاکستانی قوم کو جشن آذادی مبارک
#ETHRally ایتھرم اپنے آل ٹائم ھائ کے بہت قریب ھے اور جیسے ہی یہ رزسٹنس کو بریک کرے گا پھر یہ نان سٹاپ اوپر جاۓ گا ۔اداروں کی سرمایہ کاری جاری ھے اور ماہرین کا اندازہ ھے کہ یہ 8000$ہزار کو ٹچ کرے گا اور اگر بہت ذیادہ تیزی آئ تو یہ بیس ہزار ڈالر تک بھی جا سکتا ھے۔رزسٹنس بریک ھونے کا انتظار ھو رھا ھے ۔
#ETHRally
ایتھرم اپنے آل ٹائم ھائ کے بہت قریب ھے اور جیسے ہی یہ رزسٹنس کو بریک کرے گا پھر یہ نان سٹاپ اوپر جاۓ گا ۔اداروں کی سرمایہ کاری جاری ھے اور ماہرین کا اندازہ ھے کہ یہ 8000$ہزار کو ٹچ کرے گا اور اگر بہت ذیادہ تیزی آئ تو یہ بیس ہزار ڈالر تک بھی جا سکتا ھے۔رزسٹنس بریک ھونے کا انتظار ھو رھا ھے ۔
#CreatorPad بائنینس اپنے یوزر کو فری کرپٹو کمانے کا ایک بہت اچھا نیا پلیٹ فارم دے چکا ھے یہاں بہت سے ٹوکن اپنے چھوٹے چھوٹے ٹاسک دیتے ہیں جنھیں پورا کرنے پر آپ اس کے اہل ھو جاتے ہیں ۔اس لیۓ ایک دفعہ پیڈ پر جا کر دیکھیں
#CreatorPad
بائنینس اپنے یوزر کو فری کرپٹو کمانے کا ایک بہت اچھا نیا پلیٹ فارم دے چکا ھے یہاں بہت سے ٹوکن اپنے چھوٹے چھوٹے ٹاسک دیتے ہیں جنھیں پورا کرنے پر آپ اس کے اہل ھو جاتے ہیں ۔اس لیۓ ایک دفعہ پیڈ پر جا کر دیکھیں
صدر ٹرمپ کی ٹیرف وار خود امریکہ کے گلے بھی پڑ سکتی ھے ۔اگر انڈیا چین اور پاکستان سے جنگ کی پالیسی چھوڑ دے تو امریکی ٹیرف انڈیا کا کچھ نہی بگاڑ سکتا ۔فی الحال امریکی ٹیرف امریکی قوم ہی ادا کر رھی ھے ۔انڈیا اگر بیٹھ کر امن کے ساتھ کشمیر کا فیصلہ کر لے تو زمینی راستے سے پورے وسط ایشیاء اور روس ککے ساتھ بائ روڈ تجارت کر سکتا ھے پاکستان کے راستے ایران ترکی اور یورپ کے ساتھ بائ روڈ تجارت کر سکتا ھے پورے عرب کے ساتھ سستی بائ روڈ تجارت کر سکتا ھے ۔اور اس پورے خطے کی عوام بے پناہ ترقی کر سکتی ھے ۔
صدر ٹرمپ کی ٹیرف وار خود امریکہ کے گلے بھی پڑ سکتی ھے ۔اگر انڈیا چین اور پاکستان سے جنگ کی پالیسی چھوڑ دے تو امریکی ٹیرف انڈیا کا کچھ نہی بگاڑ سکتا ۔فی الحال امریکی ٹیرف امریکی قوم ہی ادا کر رھی ھے ۔انڈیا اگر بیٹھ کر امن کے ساتھ کشمیر کا فیصلہ کر لے تو زمینی راستے سے پورے وسط ایشیاء اور روس ککے ساتھ بائ روڈ تجارت کر سکتا ھے پاکستان کے راستے ایران ترکی اور یورپ کے ساتھ بائ روڈ تجارت کر سکتا ھے پورے عرب کے ساتھ سستی بائ روڈ تجارت کر سکتا ھے ۔اور اس پورے خطے کی عوام بے پناہ ترقی کر سکتی ھے ۔
پندرہ منٹ چارٹ میں ڈاؤن ٹرینڈ آدھ گھنٹے بعد ختم ھو رھا ھے آج بٹ کوائین 118400$تک جاۓ گا مارکیٹ پھر سے سنبھل چکی ھے ۔امریکہ کی تمام ایکسچینج مارکیٹیں سنبھل چکی ہیں
پندرہ منٹ چارٹ میں ڈاؤن ٹرینڈ آدھ گھنٹے بعد ختم ھو رھا ھے آج بٹ کوائین 118400$تک جاۓ گا مارکیٹ پھر سے سنبھل چکی ھے ۔امریکہ کی تمام ایکسچینج مارکیٹیں سنبھل چکی ہیں
مارکیٹ ممیں مندی کی وجہ سے ایتھرم بھی اس کی لپیٹ میں لیکن ماہرین کا اندازہ ھے کہ ایتھرم اس سال کے اندر 6000$کو ٹچ کرے گا ۔اب ڈاؤن ٹرینڈ ختم ھو کا 3700$ کو لازمی ٹچ کرے گا ۔
مارکیٹ ممیں مندی کی وجہ سے ایتھرم بھی اس کی لپیٹ میں لیکن ماہرین کا اندازہ ھے کہ ایتھرم اس سال کے اندر 6000$کو ٹچ کرے گا ۔اب ڈاؤن ٹرینڈ ختم ھو کا 3700$ کو لازمی ٹچ کرے گا ۔
ٹرمپ نے انڈیا پر مزید 25 فیصد ٹیرف عائد کر دیا ۔ ٹرمپ بار بار انڈیا اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کرانے کا دعوی بھی کر رھا ھے ۔لیکن مودی مسلسل خاموش ھے کسی الزام کا جواب نہی دے رھا ۔راھول گاندھی کہ رھا ھے اس خاموشی کی وجہ اڈانی کے خلاف امریکا میں چلنے والا مقدمہ ھے ۔ کیا اڈانی نے یہ رشوت مودی کو دی ھے ؟ اور کیا یورپ بھی انڈیا پر پابندیاں لگاۓ گا روس سے تیل خریدنے کی وجہ سے یا یورپ یوکرین کو دھوکہ دے رھا ھے ؟
ٹرمپ نے انڈیا پر مزید 25 فیصد ٹیرف عائد کر دیا ۔ ٹرمپ بار بار انڈیا اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کرانے کا دعوی بھی کر رھا ھے ۔لیکن مودی مسلسل خاموش ھے کسی الزام کا جواب نہی دے رھا ۔راھول گاندھی کہ رھا ھے اس خاموشی کی وجہ اڈانی کے خلاف امریکا میں چلنے والا مقدمہ ھے ۔
کیا اڈانی نے یہ رشوت مودی کو دی ھے ؟
اور کیا یورپ بھی انڈیا پر پابندیاں لگاۓ گا روس سے تیل خریدنے کی وجہ سے یا یورپ یوکرین کو دھوکہ دے رھا ھے ؟
اب دیکھنا یہ ھے کہ کیا یورپ بھی انڈیا کے خلاف کوئ قدم اٹھاتا ھے یا نہی ۔انڈیا روس سے تیل ہی نہی خرید رھا اسے اسلحہ بھی پہنچا رھا ھے ۔انڈیا کا منافقانہ کردار دنیا کے سامنے آچکا ۔
اب دیکھنا یہ ھے کہ کیا یورپ بھی انڈیا کے خلاف کوئ قدم اٹھاتا ھے یا نہی ۔انڈیا روس سے تیل ہی نہی خرید رھا اسے اسلحہ بھی پہنچا رھا ھے ۔انڈیا کا منافقانہ کردار دنیا کے سامنے آچکا ۔
صدر ٹرمپ نے مودی کی بینڈ بجا دی مزید 25 فیصد ٹیرف عائد کر دیا ۔انڈیا اب اپنی چالاکیوں کی قیمت ادا کرے گا ۔
صدر ٹرمپ نے مودی کی بینڈ بجا دی مزید 25 فیصد ٹیرف عائد کر دیا ۔انڈیا اب اپنی چالاکیوں کی قیمت ادا کرے گا ۔
آذادی کی جدوجہد میں لاکھوں قربانیاں دینے والی کشمیری قوم ۔اور طاقتور پاکستانی فوج اور غیور پاکستانی قوم کشمیریوں کی پشت پر ھے ۔آذادی کا سورج جلد طلوع ھو گا ۔ بھارت کسی ہتھکنڈے سے کشمیریوں کو نہی دبا سکتا ۔دنیا اس نئ نازی قوم کو بروقت جان لے لاتقنتو من رحمت اللہ
آذادی کی جدوجہد میں لاکھوں قربانیاں دینے والی کشمیری قوم ۔اور طاقتور پاکستانی فوج اور غیور پاکستانی قوم کشمیریوں کی پشت پر ھے ۔آذادی کا سورج جلد طلوع ھو گا ۔
بھارت کسی ہتھکنڈے سے کشمیریوں کو نہی دبا سکتا ۔دنیا اس نئ نازی قوم کو بروقت جان لے
لاتقنتو من رحمت اللہ
Connectez-vous pour découvrir plus de contenu
Rejoignez la communauté mondiale des adeptes de cryptomonnaies sur Binance Square
⚡️ Suviez les dernières informations importantes sur les cryptomonnaies.
💬 Jugé digne de confiance par la plus grande plateforme d’échange de cryptomonnaies au monde.
👍 Découvrez les connaissances que partagent les créateurs vérifiés.
Adresse e-mail/Nº de téléphone
Plan du site
Préférences de cookies
CGU de la plateforme