$BNB اول 🌺اللہ رب العالمين🌺 دویم 🌺رسول صلي الله عليه وآله وسلم🌿 دریم 🌺القرآن المجید🌺 سلور یاران 🌺رضي الله تعالى عنهما 🌺 دا رسول 🌺 🌴صلي الله عليه وآله وسلم🌿 دی اللہ رب العالمین🌺 معافی دے اشعار پر انشاءاللہ 🌺 کریم رب العالمین معافی دے گا ورنہ اشعار کے بارے میں کچھ اور طرح سے سنا یا پہر میں سمجھا نہیں کیوں کہ القرآن الکریم گہرا علم اپنے اندر رکھتا ہے کیونکہ اللہ رب الرحمن 🌺 کا کتاب🌺 كلام🌺 ايسا هي چار کتاب چار ملایکہ
رات کے اندھیرے میں کتے کے بھونکنے سے شیاطین چوروں کا پتہ چلنا ہے باہر دوستوں کا پتہ چلتا ہے اور یہاں بکریوں کے اواز سے بارش کا پتہ ماشاءاللہ🌺 چل جاتا ہے کہ رکہوالے مجہے کمرے میں لے جاو بارش ای بکری بچے کی اواز سے کہ تکلیف میں ہے بے جان ہارن سے کہ پیپ پیچھے گادی ہے راستہ کہولو گہر میں تیز لایت سے کہ شادی ہے کال سے کہ فلانے بندے دوست کی کال ہے بات کے شروع سے پتہ چلتا ہے انشاءاللہ🌺 کہ سچ ہے چہرہ شناس بنو اندرونی اللہ رب العالمین 🌺 انشاءاللہ🌺 درست کرے گا سیدھی بات کہنے سے دلی سکون کا الگ مزا جزاکم اللہ تعالیٰ🌺
”ساری امت جنت میں جائے گی سوائے ان کے جنہوں نے انکار کیا۔“ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! انکار کون کرے گا؟ فرمایا ”جو میری اطاعت کرے گا وہ جنت میں داخل ہو گا اور جو میری نافرمانی کرے گا اس نے انکار کیا۔“.
$BTC کیا تریدر داکو کم چور موالی نشی چرسی نیک عالم کے بچے پیدا ہوتے ہیں مطلب ان جیسے تریدر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ والد صاحب كها كرتا تها کہ میں نے اپنے اپ کو بیکرا یعنی تقسیم پایا جو سکول پرنسپل تہے جس کے شاگرد اج اعلیٰ جاب پر شاگرد عجیب عجیب لاینز پر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ والین کے ساتھ ساتھ اساتذہ کو دعا میں یاد رکہو اللہ رب العالمین🌺 اسے جنت الفردوس عنایت فرما امین اگر اپ نشی تہے اچھے بنے تو والدین کے ساتھ نشی استاد کو دعا دیا کرو
$BTC جب بچے پیسے مانگتے ہیں تو والدین پوچھتے ہیں کہ کیا کرنا ہے پیسے پر اگر اس میں تاوان نہ ہو تو دیتے ہیں اگر بچے کا تاوان ہو تو انکار کر دیتے ہیں ایسے ہی اللہ رب العالمین 🌺 اپنے بندے کو وہ اشیاء دیتا ہے جس میں اس کی بہتری ہو سوچ پلس رکہو میں اپ کے سوچ کا زمدار نہیں اپنے سوچ کا انشاءاللہ🌺 جواب دہ اور پابند جزاکم اللّہ تعالیٰ🌺
$BTC مارکیٹ جب اپ کو تاوان کی جانب لے جارہا تو ایسے وقت میں کیا کرنا ہے 1.ازکار اللّہ رب العالمین كي ياد ان میں بھی نبی اکرم صلي الله عليه وآله وسلم كا طريقه 2.محنت مشقت 3.پچہلی گناہ پر استغفار 4. رہنمائی فرمائیں جزاکم اللّہ تعالیٰ🌺
حضرت عمر رضی اللہ عنہ باہر تشریف لے گئے تو دیکھا کہ رسول اللہ ﷺ ایک تنگ راستے میں سجدہ ریز ہیں۔ چنانچہ وہ ایک طرف ہٹ گئے اور آپ ﷺ کے پیچھے بیٹھ گئے، یہاں تک کہ نبی کریم ﷺ نے سجدے سے سر مبارک اٹھایا۔
آپ ﷺ نے فرمایا:
’’اے عمر! تم نے بہت اچھا کیا کہ جب مجھے سجدے میں دیکھا تو ایک طرف ہٹ گئے۔ بے شک جبرائیل علیہ السلام میرے پاس آئے اور انہوں نے کہا: جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے اور اس کے دس درجات بلند فرما دیتا ہے۔‘‘
📚 حوالہ: الأدب المفرد، امام بخاری، حدیث: 642۔ @iLmeLahooti
القرآن المجید اللہ رب العالمین🌺 کا وہ کلام ہے جن کا ترجمہ اگر سنی جایے ہر ایک جنس و انس کافر مسلمان اور ایل کتاب مرد عورت کو کوی نہ کوی اشارہ ہوتا ہے اللہ رب العالمین 🌺کمی بیشی معاف کرے امین
Connectez-vous pour découvrir plus de contenu
Rejoignez la communauté mondiale des adeptes de cryptomonnaies sur Binance Square
⚡️ Suviez les dernières informations importantes sur les cryptomonnaies.
💬 Jugé digne de confiance par la plus grande plateforme d’échange de cryptomonnaies au monde.
👍 Découvrez les connaissances que partagent les créateurs vérifiés.