رات کے اندھیرے میں کتے کے بھونکنے سے شیاطین چوروں کا پتہ چلنا
ہے
باہر دوستوں کا پتہ چلتا ہے
اور یہاں بکریوں کے اواز سے بارش کا پتہ ماشاءاللہ🌺
چل جاتا ہے
کہ رکہوالے مجہے کمرے میں لے جاو بارش ای
بکری بچے کی اواز سے کہ تکلیف میں ہے
بے جان ہارن سے کہ پیپ پیچھے گادی ہے راستہ کہولو
گہر میں تیز لایت سے کہ شادی ہے
کال سے کہ فلانے بندے دوست کی کال ہے
بات کے شروع سے پتہ چلتا ہے
انشاءاللہ🌺
کہ سچ ہے
چہرہ شناس بنو
اندرونی
اللہ رب العالمین 🌺
انشاءاللہ🌺
درست کرے گا
سیدھی بات کہنے سے دلی سکون کا الگ مزا
جزاکم اللہ تعالیٰ🌺