بائنانس تو ہیک کرلیا گیا! 🚨
لیکن آپ لوگ پریشان نہ ہوں اچھی خبر یہ ہے کہ بائنانس تمام صارفین کے نقصانات پورے کرے گا، یعنی تمام صارفین کے فنڈز محفوظ ہیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
دوستو یاد ہے میں نے کل ہی اپڈیٹ دی تھی کوئی طوفان آنے والا ہے نیوز کی وجہ سے اور یہ تو کچھ زیادہ ہی بڑا طوفان مارکیٹ میں آگیا ہے پوری ایکسچینج ہی ہیک ہوگئی ہے لیکن صارفین کے پریشانی کی بات نہیں ہے لیکن اس صورت میں میرا بنایا ہوا کرپٹو پروجیکٹ جو مارکیٹ کے مطابق فیصلہ کرتا ہے اس کے مطابق اس وقت مارکیٹ کریش ہو رہی ہے اور مارکیٹ میں انٹری کا یہ وقت بہت قیمتی ہے باقی آپ سمجھ گئے ہونگے۔
⚠️ اہم ڈسکلیمر:
یہ میری ذاتی رائے اور مارکیٹ کا تجزیہ ہے۔ یہ کسی قسم کا مالی یا سرمایہ کاری کا مشورہ نہیں ہے۔ کرپٹو مارکیٹ میں قیمتیں تیزی سے بدلتی ہیں اور نقصان کا خطرہ رہتا ہے۔ کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے اپنی تحقیق ضرور کریں اور معلومات کو خود بھی چیک کریں۔
باقی خوش رہیں، مسکراتے رہیں 🤗
#1neDollars
#PostViral
#post
#PostViral #Binance #crypto