📋 Trade لینے سے پہلے 3 سوال
$BTC یا $ETH میں entry سے پہلے خود سے پوچھیں:
1️⃣ Entry کہاں ہے؟
2️⃣ اگر trade غلط ہوئی تو Exit کہاں ہے؟
3️⃣ میں کتنا risk لے رہا ہوں؟
صرف یہ نہ سوچیں کہ "کتنا profit ہوگا؟"
Risk سمجھنا بھی trading کا حصہ ہے۔
#Crypto #BTC #ETH #RiskManagement
$BTC یا $ETH میں entry سے پہلے خود سے پوچھیں:
1️⃣ Entry کہاں ہے؟
2️⃣ اگر trade غلط ہوئی تو Exit کہاں ہے؟
3️⃣ میں کتنا risk لے رہا ہوں؟
صرف یہ نہ سوچیں کہ "کتنا profit ہوگا؟"
Risk سمجھنا بھی trading کا حصہ ہے۔
#Crypto #BTC #ETH #RiskManagement