🔐 Crypto میں Security سب سے پہلے!
Crypto میں profit کمانا اچھی بات ہے، لیکن اپنے account اور funds کو محفوظ رکھنا اس سے بھی زیادہ ضروری ہے۔ 💛
ہمیں ہمیشہ اپنا password کسی کے ساتھ share نہیں کرنا چاہیے، 2FA ضرور استعمال کرنا چاہیے، اور کسی بھی مشکوک link یا message پر فوراً trust نہیں کرنا چاہیے۔
یاد رکھیں: crypto میں اپنی security کی ذمہ داری بھی ہماری اپنی ہوتی ہے۔
Think first, click later. 🛡️