$BTC SpotTrading vs FuturesTrading — اسال فرق کیا ہے..؟
کیا آپ کو لگتا ہے کہ کریپٹو میں صرف 'سستا خریدیں، مہنگا بیچیں' ہی ٹریڈنگ ہے؟ اگر ہاں، تو آج کا دن آپ کی پوری سوچ بدل دے گا..! 🤯
کریپٹو دنیا میں 02 طرح کی ٹریڈنگ ہوتی ہے:
SpotTrading: یہ "نقد سودا" ہے۔ آپ پیسے دیتے ہیں اور Coin اپنے Wallet میں لے آتے ہیں۔ Coin اب ہمیشہ کے لیے آپ کا ہے، جب تک آپ خود نہ بیچیں۔
FuturesTrading: اس میں آپ Coin نہیں خریدتے، بلکہ صرف ایک "agreement" خریدتے ہیں کہ Price اوپر جائے گی یا نیچے۔ Coin کبھی بھی آپ کے پاس نہیں آتا — صرف Profit & Loss آتا ہے.
For Example:
سوچیں 02 دوست ہیں — احمد اور بلال۔
- احمد SpotTrading میں: احمد نے $100 کا Gold خریدہ شاپ سے۔ Gold گھر لے آیا۔ اگر Gold کا ریٹ گر جائے، احمد پریشان نہیں ہوتا کیونکہ Gold اس کے پاس ہے، وہ انتظار کر سکتا ہے۔
- بلال FutureTrading میں: جب کہ بلال نے $100 سے "Gold کی price اوپر جائے گی" والا contract لے لیا بغیر Gold خریدے۔ اگر ریٹ گرتا ہے تو بلال کا پورا $100 ایک ہی جھٹکے میں ختم ہو سکتا ہے — کیونکہ اس کے پاس اصل Gold نہیں تھا، صرف ایک شرط (bet) تھی۔
SpotTrading میں صبر رکھنا آسان ہے کیونکہ Asset آپ کے پاس ہوتا ہے۔ جبکہ FutureTrading میں صبر رکھنا مشکل ہے کیونکہ Leverage کی وجہ سے چھوٹی سی الٹی حرکت بھی بڑا نقصان دے سکتی ہے۔
اپنی Binance App کھولیں۔ "Spot" اور "Futures" دونوں tabs ڈھونڈیں اور بس دیکھیں کہ interface کتنا مختلف ہے۔ کوئی trade نہیں کرنی — صرف observe کرنا ہے۔
آپ نے اب تک صرف SpotTrading کی ہے یا FutureTrading کا نام پہلی بار سن رہے ہیں؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں!
#SpotVsFutures #BinanceFuturesBeginner
#CryptoBasicsUrdu #FuturesTradingPakistan #CryptoEducationUrdu
#dyor #TradingForBeginners