$MYX 😭 I took the trade hold for more than a week but at last i got weaken everything flies like the bird nothing left even my GF what i should do now?
پاکستانی خواتین کا کریپٹو میں اپنے قدم جمانے کے بعد پاکستان کے بڑے شہروں میں یہ منظر اب روٹین بنتی جارہی ہے... ملازمت پیشہ خواتین کے علاوہ گھریلو خواتین بھی اپنی ضروریات کے لئے سکوٹی کا استعمال کرتے نظر آتے ہیں... آپ اس تبدیلی کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟!
یہ کہانی ہے 2016 کی… ایک پروجیکٹ آیا جس کا نام تھا BitConnect۔ انہوں نے کہا: "روزانہ 1% منافع… گارنٹیڈ!" 💸
لوگ دیوانوں کی طرح انویسٹ کرنے لگے۔ ہر کوئی سمجھ رہا تھا یہ ہے کریپٹو کا سنہرا دور ✨ چند ہی مہینوں میں BitConnect کا ٹوکن آسمان پر پہنچ گیا، اربوں ڈالر اس میں آ گئے۔
مگر جنوری 2018 کی ایک صبح… پلیٹ فارم اچانک بند کر دیا گیا ❌ لاکھوں انویسٹرز کی زندگی بھر کی کمائی پلک جھپکتے میں ختم ہو گئی۔ دنیا نے دیکھا: کریپٹو کی سب سے بڑی Ponzi Scam!
💡 سبق: کریپٹو میں سب سے بڑا فراڈ وہ ہے جو آپ کو "Guaranteed Profit" دکھاتا ہے۔ اصلی کامیابی صرف علم، صبر اور رسک مینجمنٹ میں ہے۔
🔥 دوستو! کریپٹو میں آنکھیں کھلی رکھو، کیونکہ یہ دنیا موقع بھی دیتی ہے اور دھوکہ بھی!