😢😂😂I had wanted to comment on worldcoin as a subject
M Tariq Hussain
·
--
$PNUT جب بھی میں کوئی کوئی مینویسٹ کرتا ہوں وہ ڈاؤن چلا جاتا ہے اور بے شک وہ میں دو ہفتے تک نہ بیچوں وہ ڈاؤن ہی رہتا ہے اور جس دن میں تنگ پڑ کر سیل کر لیتا ہوں اسی دن وہ ڈبل ہو جاتا ہے