Binance Square
JunaidCh01
2 Posts

JunaidCh01

Open Trade
3 Years
0 Following
14 Followers
38 Liked
Posts
Portfolio
·
--
ہم نے usdt بیچنے کے لیے ایک آڈر لگا 500 ایک بندے نے آڈر پر آ کر کہا کہ میں نے رقم آپ کے اکاؤنٹ میں سینڈ کر دی ہے مجھے یو ایس ڈی ٹی جاری کرو لیکن رقم میرے اکاؤنٹ میں نہیں آئی انتظار کیا خریدار نے اپیل لگا دی پھر کینسل کی پھر اپیل لگا دی لیکن رقم میرے اکاؤنٹ میں نہیں آئی پھر میں نے اپیل لگا دی بائنس کا نمائندہ ملا واٹس ایپ پر بات ہوئی اور نمائندے نے اپیل کینسل کرنے کا کہا میں نے اپیل کینسل کر دی نمائندہ کہتا ہے آپ یو ایس ڈی ٹی جاری کرو رقم آپ کو مل جائے گی لیکن جب ڈالرز جاری کیے تو نمائندہ کہتا ہے کہ زیادہ ٹائم اور 3 بار اپیل لگانے کی وجہ سے آپ کی رقم منجمد ہے۔ میں آپ کو ایک والٹ اڈریس دیتا ہوں اب آپ ایک بار پھر دوسری بار 500 یو ایس ڈی ٹی جاری کرو پھر آپ کو 1000 یو ایس ڈی ٹی کی ٹوٹل رقم آپ کے اکاؤنٹ میں مل جائے گی۔ اب مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ میں کیا کرو۔
ہم نے usdt بیچنے کے لیے ایک آڈر لگا 500
ایک بندے نے آڈر پر آ کر کہا کہ میں نے رقم آپ کے اکاؤنٹ میں سینڈ کر دی ہے مجھے یو ایس ڈی ٹی جاری کرو
لیکن رقم میرے اکاؤنٹ میں نہیں آئی
انتظار کیا خریدار نے اپیل لگا دی
پھر کینسل کی پھر اپیل لگا دی
لیکن رقم میرے اکاؤنٹ میں نہیں آئی
پھر میں نے اپیل لگا دی
بائنس کا نمائندہ ملا
واٹس ایپ پر بات ہوئی اور نمائندے نے اپیل کینسل کرنے کا کہا میں نے اپیل کینسل کر دی
نمائندہ کہتا ہے آپ یو ایس ڈی ٹی جاری کرو رقم آپ کو مل جائے گی لیکن جب ڈالرز جاری کیے تو نمائندہ کہتا ہے کہ زیادہ ٹائم اور 3 بار اپیل لگانے کی وجہ سے آپ کی رقم منجمد ہے۔ میں آپ کو ایک والٹ اڈریس دیتا ہوں
اب آپ ایک بار پھر دوسری بار 500 یو ایس ڈی ٹی جاری کرو پھر آپ کو 1000 یو ایس ڈی ٹی کی ٹوٹل رقم آپ کے اکاؤنٹ میں مل جائے گی۔ اب مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ میں کیا کرو۔
Log in to explore more content
Join global crypto users on Binance Square
⚡️ Get latest and useful information about crypto.
💬 Trusted by the world’s largest crypto exchange.
👍 Discover real insights from verified creators.
Email / Phone number
Sitemap
Cookie Preferences
Platform T&Cs