> السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! ❤️ > > صبح بخیر، Square فیملی! > > اللہ کرے آج کا دن آپ کے لیے خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھرا ہوا ہو۔ آمین 🤲 > > نئے دن کی نئی شروعات، نئی امید، نیا حوصلہ! > آج کا دن آپ کا ہے، اسے بہترین بنائیں۔ > > آپ سب کا دن کیسا گزر رہا ہے؟ کمنٹ میں Good Morning لکھ کر بتائیں۔ > > #BySquare #GoodMorning #SubahBakhair #NewDay #PositiveVibes #aux #bnb #btc
🟡 SUBHAN ALLAH 🟡 $XAU > W PATTERN WORK KAR GAYA! ✅ > > بھائیو! صبح میں نے بولا تھا W بن رہا ہے! > 4042 سے سونا واپس اوپر جائے گا! > > اور دیکھو! بالکل ویسا ہی ہوا! > 4042 سے سیدھا 4079! 🔥 > +37 POINTS! 🚀 > > جس نے دیکھا تھا، اس نے کمایا! > جس نے یقین نہیں کیا، وہ اب بھی دیکھ رہا ہے! > > بتاؤ کمنٹ میں! آپ نے یہ W دیکھا تھا؟ 👇 > #SUBHANALLAH #XAUUSD #GOLD #WPattern #KYFKON
NOTE 🚨
🟡YH SIRF TALIMI PURPOSE KY LIY HY MUNAFI KI KOI ZAMANAT NHI
جب سونا / ڈالر 2 بار نیچے گر کر ایک ہی جگہ سے واپس اوپر آئے تو چارٹ پر W بن جاتا ہے!
اس کا مطلب ہے: بیچنے والے تھک گئے ہیں، اب خریدنے والوں کی باری ہے!
*یاد رکھیں:* W تب تک پکا نہیں ہوتا، جب تک اس کی گردن والی لائن یعنی Neckline کے اوپر کینڈل بند نہ ہو!
Neckline ٹوٹی = اوپر کا سفر شروع Neckline نہ ٹوٹی = واپس نیچے
یہ پیٹرن چھوٹا لگتا ہے، مگر بڑا منافع دیتا ہے!
*کیا آپ نے کبھی W پیٹرن پر ٹریڈ لی ہے؟ کمنٹ میں بتائیں!*
--- *اہم نوٹ:* یہ پوسٹ صرف تعلیمی مقاصد کے لیے ہے۔ یہ مالی مشورہ نہیں ہے۔ نفع یا نقصان کی کوئی ذمہ داری نہیں ہوگی۔ ٹریڈنگ میں رسک ہوتا ہے، اس لیے اپنی تحقیق کے بعد خود فیصلہ کریں۔