$BNB فیورت کیسے کہتے ہیں یہاں اپشن میں یعنی پسندیدہ ہر جگہ ہر لفظ میں دین ہے اگر کرنا چاہتے ہو یہاں تک کہ نیند میں بھی علماء کرام سے دعاؤں کا پوچھو وہ اجر میں اگے کیونکہ وہ دس دس بیس بیس دعا کا اہتمام کرتے ہیں اور راتوں کو اپ کیلیے مانگتے بھی ہیں درمیان میں مومنین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کے قافلے ان کے گرد کو پہنچ جایے تو بھی اچھا دعا کا اہتمام نیند کے دوران کیا کریں ماشاءاللہ🌺 بے شک اللّٰہ توبہ کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔" (سورۃ البقرہ 2:222) یا اللّٰہ، ہماری خطاؤں کو معاف فرما، ہماری توبہ قبول فرما اور ہمیں دوبارہ گناہوں کی طرف لوٹنے سے محفوظ رکھ۔ آمین۔ 🤲
$BNB جب اپ اسلامی باتوں پر عمل شروع کرلو انشاءاللہ🌹 یہ کوینز اپ سے دور بھاگنے کو ترجیح دیتے معلوم ہو جاتے ہیں اور اپ کوراستے دینے میں عافیت سمجھا کرنا پسند کرتے ہونگے شروع دنوں میں تکالیف کا سامنا کرنا ہوگا کیونکہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اپ ایک نوکر کی کتنی چہان بین کرتے ہو مسافر کی کتنی چہان بین ہوتی یے تولنے والے کتنا چہان بین کرتے ہیں نوکر سے کہتے ہو لباس درست کر یہ کہاو یہ نہیں وہ دیکہو یہ نہیں وہاں جاو ادہر نہیں جو اپ کو پسند اس کی تاکید کرتے ہو ممنون سامان کی اجازت اییر ہورت والے بھی نہیں دیتے ہہر اپ اسے پینے کا لایسن نوکر کو گہر میں کیسے دیتے ہونگے کیونکہ گہر اپ نے🌱 اللہ رب الرحمن کی مدد توفیق سے بنایا والدین کی دعا استاد بہترین دوستوں رشتہ داروں کی تربیت ماشاءاللہ 🌿 ساتھ ساتھ
$BNB اگر یہاں وہاں افت سے بچنا ہے تو سودی کاروبار کے لینے دینے سے اللہ رب العالمین🌹 سے مدد مانگو انشاءاللہ 🌺 مددگار وہ ہی ہے اور کوی مدد کرنے والو میں سے نہیں انبیاء علیہ السلام 🌹 اللہ رب العالمین 🌹 کے رحم و كرم🌿 سے جنت میں داخل ہونگے اللہ 💐 الرحمٰن 🍃الرحيم🌹 عافیت کا معاملہ ہم اپ کے ساتھ کر امين 🌏🌍🌑🌕🌖🌗🌘🌔🌑🌚🌒🌝
$BNB ایک اور بات یہاں پلیز رہنمائی کریں کہ اوریج کم کرنا اور زیادہ کم کرنا یعنی بینانس کوین بینک مارکیٹ تریدر سے لیا ۔۔۔۔۔۔کو دیا کیونکہ وہاں بھی کہتے ہے کہ اتنی پرسن لینا دینا ہے کہیں سود لینا دینا کی بات تو نہیں گہرائی میں سوچا جایے جزاکم اللّہ تعالیٰ🌺
$BNB السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ The remedy for sad hearts also holds a strange perfection When the pure salutation is on the lips, the heart finds solace
May Allah Almighty illuminate our hearts with the love of Mustafa ﷺ, remove every distress, and accept every prayer. Ameen 🤲🏻
Peace and blessings of Allah be upon him and his family ﷺ Blessed Friday 🤍🌸
$BNB میرے سوچ کے مطابق جب اپ کے والت میں لیکودیشن کے مطابق پیسے ہو تو سود میں نہیں اتا اللہ رب العالمین🌹 بہتر جانتا ہے رہنمائی فرمائیں کے لیوریج کم کرنا سود تو نہیں اور ان کا طریقہ اسلامی نقطہ سے کوی بتا دے جزاکم اللّہ تعالیٰ🌺
$BNB السلام عليكم ورحمة وبركاته یا رب!ہمارے دلوں میں قرآن کی ایسی محبت پیدا فرما کہ اسکی تلاوت ہمارے لیے سکون، شفا اورخوشی کا ذریعہ بن جائے ہمیں قرآن کی ان آیات پر عمل کی توفیق دے جو ہمیں صبر،شکر،عفو، تقویٰ اورحسنِ اخلاق کا درس دیتی ہیں.آمین کو مل
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومن کو اس کے اعمال اور نیکیوں میں سے اس کے مرنے کے بعد جن چیزوں کا ثواب پہنچتا رہتا ہے وہ یہ ہیں: علم جو اس نے سکھایا اور پھیلایا، نیک اور صالح اولاد جو چھوڑ گیا، وراثت میں قرآن مجید چھوڑ گیا، کوئی مسجد بنا گیا، یا مسافروں کے لیے کوئی مسافر خانہ بنوا دیا ہو، یا کوئی نہر جاری کر گیا، یا زندگی اور صحت و تندرستی کی حالت میں اپنے مال سے کوئی صدقہ نکالا ہو، تو اس کا ثواب اس کے مرنے کے بعد بھی اسے ملتا رہے گا ۔ سنن ابن ماجہ جلد ١، حدیث ٢٤٢-حسن