🌟SUBHAN ALLAH🌟
$XAU
> 🌟 *الحمدللہ! شکر الحمدللہ!* 🌟

جیسا سوچا تھا
ویسا ہی ہوا
یہ سب *اللہ کا کرم* ہے!

🌟GOLD CRASH! LEVELS ACHIEVE! ✅*

1. BREAK ہو گیا ✅
لمبی سرخ کینڈل نے *61.8 والا لیول، 3864* کو توڑ دیا!
2. RETEST ہو گیا ✅
سبز کینڈل نے واپس جا کر اسی لیول کو *ری ٹیسٹ* کیا!

3. اب CONFIRMATION کا انتظار ہے! ⏳
اگلی کینڈل اگر *سرخ* بنی تو *کنفرم* ہو جائے گا!
پھر مارکیٹ کا راستہ *نیچے* والا ہے!

🌟پرو ٹریڈر کبھی جلدی نہیں کرتا
🌟پرو ہمیشہ BREAK - RETEST - CONFIRMATION کا انتظار کرتا ہے

🚨 DISCLAIMER:*
📢 یہ پوسٹ صرف تعلیمی مقصد کے لیے ہے!
یہ کوئی سگنل یا مالی مشورہ نہیں ہے!
♻️ٹریڈنگ میں رسک ہے، اپنی تحقیق خود کریں!

اگر بات سچی لگی ہو تو!

> ❤️ *LIKE*
> 🔁 *SHARE*
> ➕ *FOLLOW*
> 💬 *COMMENT* میں لکھیں - *الحمدللہ!*