🌟SUBHAN ALLAH🌟
$XAU
🌟السلام علیکم دوستو! 🌟
❤️100 % ILM SIRF ALLAH KO HY HM TO KHAKI HYN❤️

جیسا کہ ہم نے اپنی پچھلی پوسٹ میں بائننس سکو پر پہلے ہی بتا دیا تھا کہ گولڈ (Gold) کی ٹریڈنگ میں ایک اہم لیول
3880 ہے
الحمدللہ.
مارکیٹ نے بالکل ویسا ہی رویہ اختیار کیا جیسا ہم نے اپنے تجزیے میں بتایا تھا۔ مارکیٹ نے اس 3880 لیول کو بریک کیا اور نیچے کی طرف حرکت کر گئی 💰

ہمارا اینالیسز (Analysis) سو فیصد درست ثابت ہوا!
جس لیول کے بارے میں ہم نے بتایا تھا، مارکیٹ نے ان لیولز کو بالکل اسی طرح ٹیسٹ کیا جیسا ہماری پیشگوئی تھی

گولڈ کے اگلے لیولز، سپورٹ، ریزسٹنس اور ٹریڈنگ اپڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں

LIKE FOLLOW COMMENT IN
SUBHAN ALLAH

#Gold #GoldTrading #BinanceSquare #TechnicalAnalysis #Trading #Crypto #RSI #XAUUSD