🌟SUBHAN ALLAH🌟
$XAU
GOLD نے 4 دن میں $300 گرا دیا! 😱

پیر کو $4,149 تھا!
جمعرات کو $3,852 ہو گیا!

جو سگنل کے پیچھے بھاگے، ان کے اکاؤنٹ واش ہو گئے!
جو صبر کر کے بیٹھے رہے، ان کے اکاؤنٹ بچ گئے!

کیونکہ مارکیٹ ابھی پینک میں ہے!

کبھی کبھی سب سے بڑی ٹریڈ یہ ہوتی ہے کہ ٹریڈ ہی نہ کرو!

آپ بتاؤ!
آپ کا اکاؤنٹ بچا یا واش ہوا؟
کمنٹ میں سچ سچ لکھو: SAVE یا WASH

#Gold #XAU #Trading #SkillNotSignal #Pakistan