🌟SUBHAN ALLAH🌟
$XAU
جیسا ہم نے اپنی پچھلی پوسٹ میں کہا تھا، ویسا ہی ہو رہا ہے
پچھلی پوسٹ میں جب مارکیٹ *3975* پر تھی، ہم نے کہا تھا کہ جب تک مارکیٹ *3987* سے نیچے رہے گی، نیچے کا دباؤ رہے گا۔
ابھی دیکھ لیں مارکیٹ مسلسل نیچے ہی جا رہی ہے
موجودہ مارکیٹ *3945* پر ہے
پچھلی پوسٹ میں جو ہم نے کہا تھا، ویسا ہی ہو رہا ہے
سو فیصد ILM صرف اللہ کو ہے
ہمارا چھوٹا سا اندازہ ہے، یہ اللہ کا کرم ہے، عزت دینے والا اللہ ہے، شکر ہے

اللہ سب کو کامیاب کرے

میرے پیارے بھائیوں
کسی کے سگنل کے چکر میں مت پڑو، اپنے سکلز ڈیویلپ کرو
سگنل ختم ہو جائے گا، لیکن سکل آپ کے ساتھ ساری زندگی رہے گا۔

⚠️ Disclaimer:
یہ پوسٹ صرف تعلیم اور معلومات کے لیے ہے
یہ کوئی مالی مشورہ یا سگنل نہیں ہے
ٹریڈنگ میں رسک ہوتا ہے، اپنی تحقیق خود کریں اور اپنے رسک پر ٹریڈ کریں

❤️ *Like* کریں، 🔁 *Share* کریں، ➕ *Follow* کریں، اور 💬 *Comment.

#XAU