🌟 الحمدللہ 🌟
$XAU
سو فیصد علم صرف اللہ کو ہے!*
نہ ہم کامل ہیں،
نہ ہمارا کوئی اندازہ کامل ہے،
> کامل علم تو صرف اور صرف اللہ کے پاس ہے!
>
> ہم نے تو صرف ایک اندازہ لگایا تھا،
> ایک کوشش کی تھی،
> کہ خبر پر مارکیٹ نیچے گرے گی،
> اور اللہ کے کرم سے ہمارا وہ اندازہ بالکل درست ثابت ہوا!
>
> یہ ہماری کامیابی نہیں، یہ اللہ کا کرم ہے!
> جو ہوتا ہے، اللہ کے حکم سے ہوتا ہے!
>
> بس آپ سب کی دعائیں چاہییں،
> کہ آگے بھی سچی خبر، صحیح وقت پر آپ تک پہنچتی رہے!
>
> جزاک اللہ خیر ❤️
>
> #GoldNewsToday #G1
>NOTE 🚨
> ⚠️ اعلان: یہ پوسٹ صرف خبر اور تعلیم کے لیے ہے، یہ کوئی مالی مشورہ نہیں ہے۔☢️