$BNB ویسے سوچ رہا تھا کہ ہم لوگ بھی عجیب
کہ کوینز چند دالر لے جانے پر ہم کتنے عجیب ہو جاتے ہیں کہ اس کوین کو کون سی سزا انعام دے
اور دوسری جانب
اللہ رب العالمین 🌺
مہربان کچھ نہیں کہتا
ورنہ کونسا درندے والا کام انسان نہیں کرتا
اللہ رب العالمین 🌺
معافی دے
امین🌺