Crypto Friends! 😎📈 I’m holding 3 $SOL because I believe Solana will one day hit $500 💥🚀 Do you think $SOLV can reach $500 or not? 🤔 🅰️ Yes, it will 🚀 🅱️ Maybe 📊 🅲 No 📉 Drop your opinion in the comments 👇 SOLUSDT$YZY Perp 84.02 +0.91%
$ZEC شورت 75x – المقاومة ما زالت صامدة كما كان متوقعًا بدقة.
مع تراجع السعر من منطقة 375.90 – 380.34، قمت بفتح صفقة Short برافعة 75x (Isolated).
خطة التداول:
الدخول: 375.90440 – 380.34632
TP1: 364.79960 (نسبة R:R = 1:1.0)
TP2: 360.35768 (نسبة R:R = 1:1.3)
TP3: 351.47384 (نسبة R:R = 1:2.0)
وقف الخسارة (SL): 391.45112
لماذا هذه الصفقة؟
هيكل الاتجاه على فريم 4 ساعات لا يزال هابطًا، رغم وجود خلفية صاعدة على الفريم اليومي، حيث تفاعل السعر بقوة عند منطقة 375 – 380 (حول 378.12).
مؤشر RSI على فريم 15 دقيقة عند 53، مما يترك مجالًا لمزيد من الهبوط. $YZY حجم التداول على فريم 15 دقيقة عند 1.68x (تم تداول 8.85K مقابل 5.26K متوقعة)، وهذا يؤكد وجود ضغط بيعي نشط.
قراري واضح… التنفيذ عليك. ادخل الصفقة وشاركنا 👇 أي شارت تحب نحلله بعد ذلك 📊
#freedomofmoney $YZY *بـاپــــــــــــــ* باپ دنیا کـی وہ حسین ہستی ہـے جس کـی دسترخوان پر موجودگی اور کمرے کے باہر اترے ہوئے جوتے بھی تحفظ کا احساس دلاتے ہیں....!!
پٹرول بحران کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز$NFT شریف کا بڑا ریلیف، سرکاری پبلک ٹرانسپورٹ مکمل مفت کر دی گئی۔ میٹرو، اورنج ٹرین، سپیڈو اور الیکٹرک بسوں پر سفر بلا معاوضہ $JOE ہے۔ مسافروں میں 60 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا، تمام سروسز مکمل گنجائش پر چل رہی ہیں اور عوام کو براہ راست ریلیف مل رہا ہے۔$YZY
زندگی میں جب مشکل وقت آتا ہے تو انسان کو لگتا ہے کہ شاید یہ بوجھ بہت زیادہ ہے، شاید اب ہمت جواب دے جائے۔ لیکن قرآن ہمیں ایک یقین دیتا ہے کہ "اللہ کسی جان پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔" $PHA یہ مشکلات ہمیں توڑنے کے لیے نہیں آتیں، بلکہ ہمیں مضبوط بنانے اور نکھارنے کے لیے آتی ہیں۔
ہر آزمائش کے پیچھے ایک حکمت ہوتی ہے، اور ہر مشکل کے ساتھ اللہ کی مدد بھی شامل ہوتی ہے۔
آپ جتنے خود کو مضبوط سمجھتے ہیں، آپ اس سے کہیں زیادہ مضبوط ہیں۔
> *روحِ مَـــن___🫠♥️* $YZY *وہ خاموش رزق جس کا کوئی ذکر نہیں کرتا،👀* - سکون سے جاگنا اور جسم کا تروتازہ ہونا - بچے کا بلاوجہ آکر گلے لگ جانا - نماز میں دل کا پُرسکون ہو جانا - ایسا گھر جس میں کھانے اور تحفظ کی خوشبو ہو - والدین کا آپ کے لیے دعا کرنا - ایسے دوست جو بغیر کسی مفاد کے آپ کا حال پوچھیں - سجدے میں رو لینے کی توفیق - ایسی صحت جو کھڑے ہونے، چلنے، کھانے اور سانس لینے کے قابل بنائے - ایسا دل جو قرآن سن کر اب بھی نرم ہو جائے - مشکل دن کے بعد ہنسی کا لوٹ آنا - جب ضرورت ہو تو خاموشی کا میسر آ جانا - معاف کرنے کی صلاحیت - تھوڑا ہونے کے باوجود کافی ہو جانا - سونے کے لیے بستر اور سر پر چھت کا ہونا - اللّٰه تعالیٰ کا آپ کے گناہوں پر پردہ ڈال دینا _ہر رزق بینک اکاؤنٹ میں نظر نہیں آتا۔_ *کچھ رزق روزمرہ کے اُن لمحوں میں چھپا ہوتا ہے جو نظر نہیں آتے، مگر بے حد قیمتی ہوتے ہیں...!!🌸🫰🏻* $MM *الحمدللّٰہ*