Binance Square
MD_Sabbir_Hossain_1
2 Paylaşımlar

MD_Sabbir_Hossain_1

1 İzlənilir
12 İzləyicilər
7 Bəyəndi
Postlar
·
--
Tərcüməyə bax
Tərcüməyə bax
nice
nice
Asma Shehzadii
·
--
آج میں نے اپنی پہلی اسپاٹ ٹریڈنگ کی بائننس پر — صرف 15 منٹ کی چھوٹی سی ٹریڈ تھی

میں نے BNB کو 670 USDT پر خریدا تھا، اور جیسے ہی قیمت 682.00 USDT تک پہنچی، میں نے بیچ دیا۔ میرا سرمایہ صرف 6 USDT تھا، اور مجھے چھوٹا لیکن محفوظ منافع ملا۔

کل منافع تھا صرف 0.0932 USDT —
بائننس فیس _ 0.0121
لیکن میرے لیے اصل کامیابی یہ تھی کہ:

کہ مقدار نہیں دیکھو مقدار کم سے شروع کرو اور سیکھو میں یہ ہوں سیکھنے والی ہونی چاہیے

وقت اور سکوں کو سمجھو

ہر قدم پر کچھ نیا سیکھا

اور سب سے اہم — اپنے اوپر بھروسہ آیا

---

اب میرا روزانہ کا ہدف یہ ہے کہ میں صرف 15–30 منٹ ٹریڈنگ کروں، اور روزانہ 5 USDT تک کماؤں۔ دھیرے دھیرے سرمایہ بڑھاؤں گی، لیکن حکمت عملی محفوظ ہی رکھنی ہے۔

یہ مضمون میں اس لیے لکھ رہی ہوں کہ آپ بھی شروع کریں اور کام کریں، پیمنٹ شروع میں کم رکھو بعد میں 5000 ڈالر سے یا جتنا آپ چاہو کم کرو لیکن پہلے سیکھو چھوٹے قدم سے

یہ تو صرف شروعات ہے — ان شاء اللہ ہر دن نئے اسباق اور نئے فائدے لائے گا۔

آپ بھی شروع کریں، سیکھیں، اور اپنے پیسوں کو خود بڑھائیں!

یہ پوسٹ بس سیکھنے کے لیے ہے
$BNB #BNB_Market_Update اور فالو لازمی کریں 😊😊
Daha çox kontent araşdırmaq üçün daxil olun
Binance Square-də qlobal kriptovalyuta istifadəçilərinə qoşulun
⚡️ Kriptovalyuta haqqında ən son və faydalı məlumatları əldə edin.
💬 Dünyanın ən böyük kriptovalyuta birjası tərəfindən etibar edilir.
👍 Doğrulanmış yaradıcılardan gələn real məlumatları kəşf edin.
E-poçt/Telefon nömrəsi
Saytın xəritəsi
Kuki seçimləri
Platformanın şərt və müddəaları