$BTC Bitcoin کیا ہے؟
Bitcoin ایک ڈیجیٹل کرنسی ہے جسے لوگ آن لائن بھیج اور وصول کر سکتے ہیں۔ اس کی قیمت کم یا زیادہ ہو سکتی ہے، اس لیے سرمایہ کاری سے پہلے سیکھنا ضروری ہے۔
آپ کا کیا خیال ہے، کیا Bitcoin مستقبل میں مزید مقبول ہوگا؟
#Bitcoin #CryptoEducation #write to eirn