ہیلو،
میں جس دن ٹریڈنگ نہیں آیا 3.5 USDT میں نے ڈپازٹ کیا اور نقصان کر دیا پتہ کچھ نہیں تھا کہ کیسے ٹریڈنگ کرتا ہے لیکن
وقت گزرتا گیا میں ڈپازٹ کرتا رہا نقصان کرتا رہا مگر ہمت نہیں ہاری اور سیکھتا رہا پھر ایک دن ایسا 3 ڈالرز کو 10 ڈالرز میں تبدیل کیا ہر نئے ٹریڈر کے لیے بہت بڑی خوشی کی بات ہوتی ہے میرے لیے بھی تھی
وقت گزرتا گیا نقصان/منافع ہوتا رہا لیکن مجھے خود پر یقین تھا اور میں کامیاب ہوتا گیا
ایک دن ایسا آیا کہ میں نے 1 ہفتے میں 2 ٹریڈز اوپن کیں اور اس میں مجھے 250 ڈالر کا منافع ہوا اور یہ منافع میں نے صرف 10 ڈالر سے بنایا تھا جب میرے پاس آخری سرمایہ تھا مجھے بہت خوشی تھی لیکن کچھ دیر کے لیے
2 دن بعد 2 ٹریڈز اوپن کے میرے پاس 350 ڈالرز ہو چکا تھا اور 300 ڈالر کا نقصان ہو گیا 2 ٹریڈز میں 🙂
اپنی غلطی سے بغیر اسٹاپ لاس کے تجارت کی تھی
ہم آج کافی ڈالرز کا نقصان میں ہیں مگر مجھے خود پر یقین ہے کہ میں اس نقصان کو ری کوری کر لوں گا
و کسی نہ کہا تھکا نہ
"کوئی درد، کوئی فائدہ نہیں"
خود پر یقین ہو تو انسان کچھ بھی حاصل کر سکتا ہے مجھے اپنی غلطی کا احساس ہوا اور میں نے دوبارہ ایک دفعہ ٹریڈنگ شروع کی ہے اللہ پر یقین ہے کہ وہ مجھے رسوا نہیں کریں گے

#TrumpTariffs #my #BinancelaunchpoolHuma #BinanceAlphaAlert #BinanceHODLerHAEDAL $BTC


