🪙 Did You Know? – Bitcoin Facts

کیا آپ جانتے ہیں؟ 🤔

Bitcoin کی کل سپلائی صرف 21 Million BTC تک محدود ہے۔

یعنی دنیا میں 21 ملین سے زیادہ Bitcoin کبھی نہیں بنائے جا سکتے! 😍

اسی محدود سپلائی کی وجہ سے Bitcoin کو Digital Gold بھی کہا جاتا ہے۔

💡 Crypto میں کامیاب ہونے کے لیے پہلے سیکھنا ضروری ہے، پھر سرمایہ کاری!

آپ کے خیال میں کیا Bitcoin مستقبل میں مزید مقبول ہوگا؟ 👇

#Bitcoin❗ #Bitcoin
$BTC $USDC